میئر کراچی نے محکموں کو سدھارنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(بولونیوز)بلدیہ عظمی کراچی میں تبادلوں کےجھکڑچلانےکی تیاریاں،میئرکراچی نےمحکموں کوسدھارنےکابڑافیصلہ کرلیا، محکمہ میونسپل سروسزمیں سینئرافسراقبال نوازکی انٹری کےبعددیگرمحکموں کےافسران کوکارکردگی درست کرنےکاسگنل مل گیا ہے، محکمہ ایم یو سی ٹی کی مبینہ ناقص کارکردگی اور شعبہ ایڈورٹائزمنٹ میں سنگین بدعنوانیوں کا بھی نوٹس لے لیا گیا،ریونیو میں 60 کروڑ سے زائد کی کمی کے الزامات اور…

Read More

ماہ رمضان میں گراں فروشی کی روک ٹھام کے لئے کریک ڈاؤن شروع

کراچی(بولونیوز)کراچی انتظامیہ کے افسران نے ماہ رمضان میں گراں فروشی کی روک ٹھام کے لئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے پہلے روز کی کارروائی کی اب تک کی رپورٹ کے مطابق تمام اضلاع میں196 گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کئ گئ مجموعی طور پر 18 لاکھ 82 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ مجسٹریٹس…

Read More

رمضان میں پرائس کنٹرول اور شہریوں کی شکایات کے ازالے کے خصوصی اقدامات،

کراچی(بولونیوز)ماہِ رمضان کے دوران گراں فروشی اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے کراچی انتظامیہ نے خصوصی اقدامات کر لیے ہیں۔ کمشنر کراچی آفس میں کنٹرول روم کے تحت شکایتی مرکز قائم کر دیا گیا ہے، جبکہ تمام اضلاع میں بھی شکایتی مراکز فعال کر دیے گئے ہیں۔ کمشنر کراچی سید…

Read More

کمشنر کراچی نے پرائس کنٹرول کی نگرانی کے لئے تین مانیٹرنگ ٹیمیں بنا دیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کمشنر کراچی نے گراں فروشی کی روک تھام اور سرکاری نرخوں کو سختی سے نافذ کر نے کی کوششوں کو شفاف بنانے اور قیمتیں چیک کرنے پر مامور مجسٹریٹس کی معاونت کے لئے کمشنر کراچی کے افسران کی نگرانی میں تین مانیٹرنگ ٹیمیں بنا دی ہیں تمام اضلاع کو تین ریجن میں تقسیم…

Read More

ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کورٹ کی کارروائی معطل کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہرجانہ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی…

Read More

غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ، 350 عمرہ زائرین تین دن سے مشکلات کا شکار

لاہور(بولونیوز)ایک غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہونے کے باعث 350 عمرہ زائرین گزشتہ تین دن سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ واقعہ 20 فروری 2026 کو پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین کو بدھ کے روز لاہور سے جدہ روانہ ہونا تھا، تاہم اچانک پرواز منسوخ کر دی گئی۔ پرواز…

Read More

رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کا الزام ثابت، ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز)مسافروں سےرشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق رشوت کے بدلے امیگریشن کلیئر کرنے کے معاملے میں دو اہلکاروں کے ساتھ چار مسافروں کو بھی مقدمے…

Read More

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں اہم تقرری، سائرہ بانو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر

لاہور(بولونیوز)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے سابق رکنِ قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پارٹی کا مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔پارٹی قیادت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سائرہ بانو کی تقرری تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ قیادت کا کہنا ہے کہ سائرہ بانو اپنی…

Read More

کابل(بولونیوز) افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک نیا فوجداری ضابطہ نافذ کر دیا ہے جس کے تحت خواتین اور بچوں پر گھریلو تشدد کو مخصوص شرائط کے ساتھ قانونی حیثیت دے دی گئی ہے، جس پر عالمی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ نئے قانون کے تحت شوہر کو یہ اجازت…

Read More

بلدیہ ٹاؤن میں سر بمہر شادی ہال کی سیل توڑنے کا انکشاف، مبینہ رشوت کا سنگین الزام

کراچی(بولونیوز) بلدیہ ٹاؤن میں ایک سرکاری پلاٹ پر قائم سر بمہر شادی ہال کی سیل توڑے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے مارچ 2025 میں حب ریور روڈ پر ٹاؤن آفس کے قریب واقع زرگل سلور مارکی بینکوئیٹ کو غیر قانونی تعمیرات اور…

Read More