محمد زبیر کا الیکٹرانک میڈیا پر طیارہ اسکینڈل پر خاموشی کے حوالے سے سنگین سوال

کراچی(بولونیوز)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ کے منحرف رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کے مبینہ طیارہ اسکینڈل پر اب الیکٹرانک میڈیا میں مزید گفتگو نہیں ہوگی۔ محمد زبیر نے کہا کہ انہوں نے آج دو بڑے ٹی وی چینلز کے لیے ریکارڈنگ کرائی، مگر حیران کن طور پر اس موضوع…

Read More

ایم کیو ایم رکن رانا شوکت کے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات، پولیس طلب

کرایچ(بولونیوز)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کیے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے فوری طور پر پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا۔ رانا شوکت نے الزام عائد کیا کہ ان کے ساتھی شارق جمال اور اقبال محسود نے انہیں دھمکیاں دی ہیں اور…

Read More

رمضان کے پہلے جمعہ پر سعودی عرب کی بڑی مساجد میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع

سعودی عرب(بولونیوز)20 فروری 2026 کو رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر مسجد الحرام، مسجد نبوی، مسجد قبلتین اور مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین نے نماز جمعہ ادا کی۔ ان مساجد کے صحن، اوپری منزلوں، ارد گرد کی عمارتوں اور شاہراہوں پر بھی نماز کی ادائیگی کے لیے صفیں بچھائی گئیں۔…

Read More

پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا دوبارہ مطالبہ کر دیا

کراچی(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ گورنر ہاؤس کراچی کا جو استعمال ہو رہا ہے وہ صرف سندھ کے لیے نہیں بلکہ وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر…

Read More

عوامی راج تحریک کے سربراہ سید خلیل احمد کا گورنر سندھ کے خلاف دھرنے کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سید خلیل احمد نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے خلاف گورنر ہاؤس کراچی کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سید خلیل احمد نے کہا کہ سندھ کے خلاف سازشیں کرنے والے تعصب پسند گورنر کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے سول…

Read More

انفارمیشن ڈومین کے جامع پلان آف ایکشن کو باضابطہ منظوری دے دی گئی

کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں قومی ایکشن پلان 2021 (RNA P 2021) کے تحت انفارمیشن ڈومین کے جامع پلان آف ایکشن کو باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یہ پلان آر این اے پی سیکریٹریٹ کے ذریعے وفاقی حکومت کو ارسال کیا جائے گا اور…

Read More

اسمبلی میں واقعہ پر حکام کا بیان: “ہم رولنگ دیں گے، ایس ایچ او کو بلا سکتے ہیں”

لاہور(بولونیوز)پاکستان قومی اسمبلی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے پر حکام نے وضاحت دی ہے کہ اسمبلی کے کسٹوڈین رولنگ دیں گے اور ہدایات جاری کریں گے تاکہ عمل درآمد ممکن ہو سکے۔ حکام کے مطابق، متعلقہ ایس ایچ او کو بلا کر واقعے کا 154 کا بیان ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے…

Read More

مادری زبان کے عالمی دن پر پیغام: ہر بچے کو اپنی زبان میں تعلیم کا حق حاصل ہے،بلاول بھٹو

کراچی(بولونیوز)بلاول بھٹو زرداری نے 20 فروری 2026 کو مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ ہر بچے کو اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنے کا پیدائشی حق حاصل ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ مادری زبان میں سیکھنا اعتماد کو مضبوط بناتا، تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتا اور…

Read More

منعم ظفر خان کا میڈیا سے گفتگو: “حق دو کراچی تحریک” اب “جینے دو کراچی تحریک” میں تبدیل

کراچی(بولونیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حق مانگنے کے جرم میں کارکنان کو جیل بھیجا گیا، لیکن ان کے عزم اور حوصلے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے بتایا کہ جیل میں کارکنان نے صبر اور استقامت کا مظاہرہ…

Read More

فلسطینی صحافیوں نے اسرائیلی جیل میں ہونے والی زیادتیوں کی تفصیلات بتادیں

نیویارک(بولونیوز)اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں پر ہونے والے ہولناک تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ‘کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں پر ہونے والے ہولناک تشدد کا انکشاف کیا ہے۔ 56 فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی…

Read More