سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 3 اہلکار شہید
بنوں(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے، جس میں پاکستان آرمی کے ایک لیفٹننٹ کرنل سمیت تین اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل صاحبزادہ گل…
سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، “مینڈیٹ چور” آپس میں ٹکرا گئے: سجاد علی سومرو
کراچی(بولونیوز) سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر ردِعمل دیتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو نے کہا ہے کہ اسمبلی کے اندر مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی گروپ کے ارکان کے درمیان جھگڑا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کراچی کا اصل مینڈیٹ تبدیل کیا گیا۔ سجاد علی سومرو نے الزام عائد…
تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار شخص کو روند ڈالا
عارف والا(بولونیوز) عارف والا / بورے والا روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بائی پاس نظام دین ہوٹل کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے…
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل رکشوں کے خلاف کارروائی ناکام، سٹی ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالات
ساہیوال(بولونیوز)شہریوں نے سٹی ٹریفک پولیس ساہیوال کی ناقص کارکردگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شہری حلقوں کے مطابق پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کے احکامات کے باوجود بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل رکشوں کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی، جس کے باعث ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری…
مودی سے بہتر تو ایک گدھا ہے، دھرو راٹھی
نئی دہلی(بولونیوز)مشہور بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی کا وزیراعظم نریندر مودی کے حوالے سے ایک حالیہ بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر اور یوٹیوبر دھرو راٹھی نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ایک ایسا موازنہ کیا ہے جس نے…
بھارتی ایئرلائن کیلئے بنگلہ دیشی فضائی حدود بھی بند
نئی دہلی(بولونیوز)نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے، بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بھارتی ایئر لائن کیلئے بنگلہ دیشی فضائی حدود بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مختلف محاذوں پر ناکامیوں کے بعد بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری بھی شدید بحران کی لپیٹ میں آگئی۔بنگلہ دیشی جریدے “ڈیلی سن…
مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق ہے، مائیک ہکابی
واشنگٹن(بولونیوز)اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق ہے کیوں کہ یہ زمین خدا نے اسرائیلیوں کو دی ہے۔ قدامت پسند امریکی تجزیہ کار ٹَکر کارلسن کے ساتھ جمعہ کے روز نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں مائیک ہکابی سے جب اسرائیل کی جغرافیائی سرحدوں…
سربیا اور جرمنی نے بھی ایران میں اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کر دی
بلغراد/ برلن(بولونیوز)سربیا اور جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کے جوہری پروگرام پر فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد سربیا نے ایران میں اپنے شہریوں سے ’’جلد سے جلد‘‘ ملک چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔ سربیا…
سیمی فائنل میں بھارت سے مقابلہ ہوا تو جیت ہماری ہوگی، راشد لطیف
کراچی(بولونیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے سے قبل ممکنہ سیمی فائنل مقابلوں پر ماہرین کرکٹ کی بحث بھی تیز ہو گئی ہے۔سابق کپتان راشد لطیف نے پراعتماد انداز میں کہا ہے کہ اگر سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوا تو اس بار کامیابی پاکستان کے حصے میں آئے گی۔ راشد لطیف…
گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا گیا
کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کے لیے…


