ٹرمپ کا ایران کو 10 دن کا الٹی میٹم، ورنہ سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 10 دن کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا معاہدہ نہ کیا تو اس کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نیوکلیئر معاہدے کے لیے 10…
سویڈن کا یوکرین کے لیے بڑے فوجی امدادی پیکج کا اعلان
اسٹاک ہوم(بولونیوز) سویڈن کی جانب سے یوکرین کے لیے تقریباً 1.4 بلین ڈالر مالیت کے بڑے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کردیا گیا ہے۔فوجی امدادی پیکج کا زیادہ تر حصہ فضائی دفاع، طویل فاصلے کی صلاحیت اور گولہ بارود پر خرچ کیا جائے گا۔سویڈش حکومت کا کہنا ہے کہ اس پیکج کا سب سے بڑا…
فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے
منیل(بولونیوز) فلپائن کے جنوبی صوبوں ڈاواؤ ڈی اورو اور ڈاواؤ اورینٹل میں شدید بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ فلپائن ریڈ کراس نے کہا کہ اس کی ٹیم نے صوبے ڈاواؤ ڈی کے شہر مونکایو کے ایک گاؤں میں جمعرات کی رات ہونے والی Landslides کے ملبے…
شہری کا عدالت میں دعویٰ، پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج ایکٹیویٹ نہ ہونے پر ہرجانہ طلب
کراچی(بولونیوز)شہری طلحہ کورائی نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کمپنی پر بیس لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور چھ مہینے تک پیکج کی سہولت فراہم کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق انہوں نے کمپنی کی موبائل ایپ سے…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 10 مارچ کو فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان کر دیا
لاہور(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 10 مارچ 2026 کو فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہوگی، اور فائیو جی سروس کی کمرشل لانچنگ رواں سال کے وسط میں متوقع ہے۔ چیئرمین میجر جنرل ر حفیظ الرحمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیلامی میں تین ٹیلی کام آپریٹرز حصہ لیں گے، اور…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں جاری مندی کے سبب سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار اپنے مال کو فروخت کر کے مارکیٹ سے نکل رہے ہیں، جس سے مندی مزید بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس صورتحال کے کئی عوامل ہیں:…
پٹرولنگ پولیس کی شہریوں کے لیے ٹریفک سیفٹی ہدایات، ہیلمیٹ اور سیٹ بیلٹ لازمی
ساہیوال(بولونیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ٹریفک قوانین کی پابندی اور شہری حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ریجنل پٹرولنگ پولیس آفیسر فخر بشیر کی ہدایت پر، ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس اظہر عباس گل کی زیر نگرانی پٹرولنگ پولیس پوسٹ…
کراچی ائرپورٹ کی ترقیاتی سرگرمیاں اور گورننس کے مسائل، نئے رن وے سے ہائی رائز بلڈنگز تک
کراچی(بولونیوز)ائرپورٹ کے گرد ترقیاتی سرگرمیوں نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ حال ہی میں کراچی ائرپورٹ پر تقریباً ساڑھے آٹھ ارب روپے کی لاگت سے نیا رن وے آپریشنل کر دیا گیا ہے، جسے ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ نیا انٹرنیشنل ائرپورٹ بحریہ ٹاؤن کراچی…
ضلعی انتظامیہ کا اہم اقدام: مساجد اور امام بارگاہوں کے لیے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر مساجد اور امام بارگاہوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام مذہبی عبادت گاہوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے تاکہ سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ہو۔ اہم…
ایران اور مصر کے سفارتی تعلقات مکمل بحال، سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق
تہران(بولونیوز)ایران اور مصر نے باہمی سفارتی تعلقات کو مکمل طور پر بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے دارالحکومتوں میں اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اس پیش رفت کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا، علاقائی…


