جنوبی کوریا: سابق صدر یون سک یول بغاوت کی قیادت کے جرم میں قصوروار قرار

سیئول(بولونیوز) جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو 2024 کے اختتام پر ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کے دوران بغاوت کی قیادت کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سابق صدر کے اقدامات نے ملک کو شدید سیاسی افراتفری میں مبتلا کیا اور کئی دہائیوں پر محیط…

Read More

رمضان کے دوران ٹریفک کی روانی کے لیے جامع پلان، سٹی ٹریفک پولیس 24 گھنٹے ڈیوٹی پر

لاہور(بولونیوز)سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے رمضان المبارک میں ٹریفک کی موثر روانی اور شہریوں کی سہولت کے لیے جامع ٹریفک پلان تشکیل دے دیا ہے۔ سی ٹی او لاہور کے مطابق رمضان کے دوران ٹریفک پولیس 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے گی۔ سینکڈ شفٹ میں اضافی نفری تعینات ہوگی، خصوصی اسکواڈز فعال ہوں گے…

Read More

عمران خان کی رہائی کے بعد “رہائی فورس” ختم کر دی جائے گی، کوئی سیاسی ونگ نہیں

اسلام آباد(بولونیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات، شفیع جان نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس صرف اسٹریٹ موومنٹ کے ضمن میں قائم کی جائے گی اور اس کا کوئی سیاسی ونگ نہیں ہوگا۔ شفیع جان نے کہا کہ یہ فورس صرف عمران خان کی رہائی کے بعد ہی فعال ہوگی اور…

Read More

خواجہ سعد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل، شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا

لاہور(بولونیوز)سابق وزیر ریلوے اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل کردیا گیا۔خواجہ سعد رفیق کی شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ڈاکٹرز نے اسپتال سے ڈسچارج کر کے آرام کے لیے گھر بھیج دیا۔ اس موقع پر ان کے چھوٹے بھائی…

Read More

لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(بولونیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا اور دونوں کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کی بعد از گرفتاری ضمانتیں 10، 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کیں۔ایمان…

Read More

سولجربازارمیں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسےہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا

کراچی(بولونیوز)بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سولجر بازار کی رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے کو گیس لیکج دھماکا قرار دیدیا۔بم ڈسپوزل انچارج کے مطابق گھر کے باورچی خانے میں گیس کی فٹنگ بھی ناقص تھی، گیس کی سپلائی کے لیے پلاسٹک کے پائپ استعمال کیے گئے، پلاسٹک پائپ اور جوڑوں کے باعث گیس کی لیکج زیادہ…

Read More

بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد مستحق خواتین کی قسط اب ساڑھے 13 ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے…

Read More

عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے سیدھا الشفا اسپتال لے کر جائیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی(بولونیوز)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ‎علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز…

Read More

تنظیمی تبدیلیاں و انتخابی حکمت عملی، نواز شریف آئندہ ہفتے آزادکشمیر کا اہم دورہ کرینگے

اسلام آباد(بولونیوز) قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف آئندہ ہفتے آزاد کشمیر کا اہم دورہ کریں گے، دورہ کے دوران قائد مسلم لیگ (ن) پارٹی قیادت اور کارکنوں سے ملاقاتیں کرینگے اور انتخابی حکمت عملی طے کی جائیگی۔ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی طرف سےمسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کی قیادت…

Read More

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ

لاہور(بولونیوز) ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور امیگریشن کاؤنٹرز اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر نے امیگریشن حکام کو ہدایت دی کہ مسافروں کے ساتھ خوش اخلاقی اور شفافیت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔ انٹرنیشنل…

Read More