پاکستان
جعلی کلیمز کا انکشاف، عمارت کو گرانے کا فیصلہ موخر
کوئٹہ(بولونیوز) گل پلازہ واقعے میں 59 افراد جاں بحق ہوئے، اور 56 افراد کے اہل خانہ کو کوائف کی تصدیق کے بعد امدادی رقم فراہم کی جا چکی ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق کوئٹہ، جنوبی پنجاب اور کراچی سے ایک ایک کلیم مبینہ طور پر جعلی نکلے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تین افراد کے اہل…
پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی، اوقاتِ کار بھی مقرر
لاہور(بولونیوز)پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی مقرر کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی تعلیمی محکمے نے فیصلہ کیا ہے کہ اسکولوں کے اوقاتِ کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 منٹ تک ہوں گے۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ اور اساتذہ دونوں کے لیے تعلیم اور عبادت…
سندھ میں 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
کراچی(بولونیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ کے 16 اضلاع میں 45 مختلف خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ان اضلاع میں حیدرآباد، سکھر، ٹنڈو الہیار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہروفیروز، سانگھڑ، گھوٹکی، خیرپور، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جیکب آباد، کشمور اور شکارپور شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق: 2 اپریل…
پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا تعین کر لیا گیا ہے، تاہم حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی۔معلومات کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ بدھ، 27 مئی 2026 کو منائے جانے کا قوی امکان ہے۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حتمی تاریخ کے لیے رویت ہلال…
ایف آئی اے کا کرپشن میں ملوث محکمہ ETPB کے ملازم کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
لاہور(بولونیوز)ایف آئی اے لاہور اینٹی کرپشن سرکل نے لاہور میں کرپشن کے ایک بڑے کیس میں کارروائی کرتے ہوئے 17 کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث محکمہ ETPB کے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت محمد اکرم کے نام سے ہوئی ہے، جو محکمہ ETPB میں بطور ڈپٹی سیکرٹری تعینات تھا۔ ایف…
سندھ چیف منسٹرز پبلک کمپلینٹ سیل میں وزراء و مشیروں کی موجودگی کا شیڈول جاری
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے عوامی مسائل کے بروقت اور مؤثر حل کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات پر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کراچی میں قائم سندھ چیف منسٹرز پبلک کمپلینٹ سیل (919) میں صوبائی وزراء، مشیروں، خصوصی معاونین اور ترجمانوں کی باقاعدہ موجودگی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری…
پورٹ قاسم پر پیٹرولیم اور کارگو جہازوں کی امد جاری
کراچی(بولونیوز)بندرگاہ پورٹ قاسم پر پیٹرولیم مصنوعات کے جہازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، آج ایک اور ایندھن سے بھرا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا۔ پورٹ قاسم پر پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر کارگو جہازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سعودی عرب کی بندرگاہ جیزان پورٹ سے پیٹرول سے بھرا ایک اور جہاز پہنچ…
خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 13 خوارج ہلاک
راولپنڈی(بولونیوز)گزشتہ روزصوبہ خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے آپریشنز کے دوران ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
سیکورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ
لاہور(بولونیوز) قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سکندر رضا کے خلاف ہوٹل میں کچھ افراد کو زبردستی اپنے کمرے میں لے جانے کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس نے دونوں کرکٹرز پر سیکیورٹی ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا اور شاہین آفریدی کو 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا…
پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس کے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے اختیارات محدود
لاہور(بولونیوز) کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات کے بعد پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس سے کمرشل وہیکلز کے بعد موٹرکار، جیپ اور ٹریکٹر کے لائسنس بنانے کے اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں۔ اب پی ایچ پی صرف موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرے گی۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی…


