بی ایس-18 افسر وقاص علی خان معطل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(بولونیوز) حکومتِ پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایک اہم انتظامی اقدام کرتے ہوئے آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 18 کے افسر وقاص علی خان کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وقاص علی خان، جو اس وقت کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تعینات تھے، کو سول سرونٹس (ایفیشنسی…

Read More

تاج ریزیڈنشیا اسکینڈل: سردار تنویر الیاس کے خلاف متاثرین کا احتجاج، پلاٹس نہ ملنے کا الزام

اسلام آباد(بولونیوز) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا کے خلاف متاثرین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ سوسائٹی کے پاس نہ تو این او سی موجود ہے اور نہ ہی زمین، اس کے باوجود عوام سے رقوم…

Read More

پورشن مافیا کے خلاف اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن

کراچی(بولونیوز) شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اینٹی کرپشن نے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔ کارروائی کے دوران نارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا، جبکہ متعدد غیر قانونی پورشنز کی نشاندہی بھی کر لی گئی…

Read More

چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کا پی آئی بی کالونی کا دورہ

کراچی(بولونیوز) چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے یوسی 6 پی آئی بی کالونی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری و مکمل شدہ بلدیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورانِ دورہ یوسی چیئرمین حافظ اسامہ احمد نے حال ہی میں تعمیر ہونے والی سڑکوں کا معائنہ کروایا، جس پر ٹاؤن چیئرمین نے اطمینان کا…

Read More

خواتین کے محفوظ سفر کے لیے پنک ٹیکسی اور پنک اسکوٹی منصوبے، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پرائیویٹ ٹیکسیوں میں سفر کرنے والی خواتین کو اکثر ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسی مسئلے کے حل کے لیے پنک ٹیکسی متعارف کرائی جا رہی ہے، جسے خواتین ہی چلائیں گی اور اس میں سفر بھی صرف خواتین کریں گی۔ تقریب…

Read More

ایران جنگ کے بعد عالمی سطح پر پیٹرول مہنگا، پاکستان سمیت 85 سے زائد ممالک متاثر

اسلام آباد(بولونیوز) ایران جنگ کے بعد عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے اثرات پاکستان سمیت 85 سے زائد ممالک میں دیکھے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ بھارت نے عالمی بحران کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی…

Read More

13 سے 18 سال کے نوجوان اب انفرادی بینک اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل والیٹ کھول سکیں گے

کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے بینکنگ قوانین میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کے تحت اب 13 سے 18 سال کے نوجوان اپنی مرضی سے انفرادی بینک اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل والیٹ کھول سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ اقدام نوجوانوں میں مالی شعور اور…

Read More

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا شہریوں کو انتباہ: ایمرجنسی 15 پر جھوٹی کالیں سنگین جرم ہیں

لاہور(بولونیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایمرجنسی نمبر 15 پر صرف حقیقی ہنگامی صورتحال میں کال کریں۔ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ جھوٹی یا غیر ضروری کالز کرنا ایک سنگین جرم ہے اور اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ ترجمان اتھارٹی نے کہا…

Read More

پیٹی بھائیوں کے خلاف فوری کارروائی، محکمانہ احتساب کی مثال قائم

لاہور(بولونیوز)ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں شہری خاتون کی شکایت پر تھانہ نصیر آباد کے سب انسپکٹر فیصل ریاض کے خلاف فوری کارروائی کی گئی۔ شکایت میں الزام تھا کہ سب انسپکٹر نے خاتون کے بھتیجے کا نام کالعدم تنظیم کی فہرست سے نکالنے کے لیے 2 لاکھ 50 ہزار روپے رشوت کے…

Read More

پاکستان میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(بولونیوز) خطے کی کشیدہ صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے لگے ہیں، اور ملک میں مارچ 2026 میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں بتایا کہ فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی کی شرح میں 1.18 فیصد کا اضافہ ہوا…

Read More