نوری آباد کے قریب ایل پی جی سے بھری مزدا الٹ گئی، دو افراد زخمی

جامشورو(بولونیوز) نوری آباد کے قریب لنک روڈ پر ایل پی جی گیس سے بھری ایک مزدا گاڑی الٹ گئی۔ حادثے کے بعد مزدا میں موجود گیس سلنڈر سڑک پر بکھر گئے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی بڑا جانی یا مالی نقصان رونماء نہیں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈرائیور سمیت دو افراد معمولی…

Read More

وزیراعظم کی ہدایت پر ٹول پلازہ فیس میں سہ ماہی اضافہ معطل

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم کی ہدایات پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں کیا گیا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ٹول پلازہ فیس میں حالیہ اضافہ واپس لے لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ٹول ٹیکس…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

لاہور(بولونیوز) مریم نواز نے صوبے کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے اس فیصلے کے بعد شہریوں کو روزمرہ سفر میں بڑی سہولت ملے گی۔ وزیراعلیٰ کے احکامات کے تحت اب اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس اور اسپیڈو بس میں سفر کرنے…

Read More

ڈیزل مہنگا، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 70 فیصد تک کا بڑا اضافہ

لاہور(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ سے ملک بھر کے گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ ملک بھر کے روٹس پر کرایوں میں 60 سے 70 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ سے ملک کے مختلف شہروں تک گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں…

Read More

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف سجاول کے وکلاء کا ردِعمل

سجاول(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافےکے خلاف سجاول کے وکلاء سامنے آ گئے ہیں۔ سجاول بار ایسوسیشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے سب سے زیادہ مزدور طبقہ متاثر ہو…

Read More

مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان(بولونیوز)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کی جانب سے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب نے صوبے کے مختلف اضلاع کو…

Read More

ہر پاکستانی کے سوا تین لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(بولونیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے، جس کے باعث ہر پاکستانی شہری تقریباً 3 لاکھ 25 ہزار روپے کا مقروض ہو چکا ہے۔ اجلاس کے دوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی…

Read More

کراچی بندرگاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 دن کی مہلت

کراچی(بولونیوز)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی بندرگاہ پر طویل عرصے سے پھنسے ہوئے پرانے کنٹینرز کو ہٹانے کے لیے 30 روزہ مہلت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور ٹرمینل آپریٹرز سے فوری طور پر شفٹنگ پلان طلب کر لیا گیا ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…

Read More

موسلا دھار بارش سے شہر ڈوب گیا، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی(بولونیوز)کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار اور تیز بارش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے ہیں۔ شدید بارش کے باعث شہر کی متعدد سڑکیں زیرِ آب آ گئیں جبکہ مختلف حادثات میں اب تک 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ بارش کے بعد شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع…

Read More

نجی تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)نجی تعلیمی اداروں کےلیےہفتہ وارتین دن کی تعطیلات کااعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نجی اسکولوں اور کالجوں میں تدریسی سرگرمیاں پیر سے جمعرات تک جاری رہیں گی۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کی جانب سے اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول…

Read More