پاکستان
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ارمغان کے گھر چھاپے میں زخمی ڈی ایس پی احسن ذوالفقار شہید
کراچی(بولونیوز) مصطفیٰ عامر قتل کیس سے جڑے ایک افسوسناک واقعے میں ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران زخمی ہونے والے ڈی ایس پی احسن ذوالفقار کئی ماہ تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد شہید ہو گئے۔ اس بات کی تصدیق پولیس حکام نے کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ…
پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں، گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں خطرناک درجہ بندی
اسلام آباد(بولونیوز)Global Terrorism Index 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک بار پھر دنیا کا سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اموات کی شرح میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو ماضی کے خونی ادوار…
فیروزآباد میں پولیس مددگار-15 کی بروقت کارروائی، قید خاتون بازیاب، ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)پولیس مددگار-15 کو کراچی کے علاقے فیروزآباد سے ایک خاتون کو قید رکھنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر مددگار-15 نے فوری رسپانس دیتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کی۔ پولیس مددگار-15 نے بروقت اقدام کرتے ہوئے قید خاتون کو بحفاظت بازیاب کروا لیا، جبکہ موقع سے ایک ملزم کو نشے کی حالت…
اسلام آباد میں فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر جاوید عرف آؤٹ لوفرہ جاں بحق
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں مشہور ٹک ٹاکر جاوید عرف آؤٹ لوفرہ موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق جاوید عرف آؤٹ لوفرہ کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کیا، جس کے بعد ملزم نے خودکشی کر لی۔ واقعے…
بانی پی ٹی آئی کو تیسرا اینٹی وی جے ایف انجیکشن، بینائی تسلی بخش قرار
اسلام آباد(بولونیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طبی معائنے کے بعد تیسرا اینٹی وی جے ایف انجیکشن لگا دیا گیا ہے۔ پمز انتظامیہ کے مطابق پمز اسپتال میں قائم میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انجیکشن بانی پی ٹی آئی…
سانحہ گل پلازہ، بیسمنٹ میں دوبارہ بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ کی بیسمنٹ میں دوبارہ بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بیسمنٹ کے ایک حصے میں گزشتہ روز…
ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
لاہور(بولونیوز) 23 مارچ وطن سے تجدید عہد کا دن ہے، ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ، فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی، اس کے علاوہ مساجد میں نماز فجر…
این ایف سی پر بات چیت جاری، اتفاق رائے ہوگیا تو جلد 28 ویں ترمیم آجائیگی
لاہور(بولونیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ این ایف سی پر بات چیت ہورہی ہے اتفاق رائے ہوگیا تو رواں سال 28ویں ترمیم آجائے گی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ اڑھائی سالہ پاور شیئرنگ فارمولا طے نہیں ہوا، پیپلزپارٹی کے ساتھ این…
صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد
اسلام آباد(بولونیوز)صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ جاری بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ہی کے دن 1940ء میں برصغیر کے…
عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے بینائی تسلی بخش قرار دے دی
راولپنڈی(بولونیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز اسپتال میں میڈیکل بورڈ کے تحت تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی بینائی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پمز انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ان کی رضامندی سے رات گئے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں آنکھ کے علاج کے…


