ڈونلڈ ٹرمپ: امریکا ممکنہ طور پر برسوں تک وینزویلا کا انتظام سنبھالے رکھے گا

واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر برسوں تک وینزویلا کے انتظام پر نظر رکھے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ نگرانی اور کنٹرول کا عمل طویل المدت ہو سکتا ہے اور فی الحال اس کی حتمی مدت کا تعین ممکن نہیں ہے۔ ٹرمپ نے…

Read More

ایران میں مظاہرے بے قابو، ملک بھر میں انٹرنیٹ کا مکمل بلیک آؤٹ

تہران(بولونیوز)ایران میں جاری مظاہروں نے ملک بھر میں شدت اختیار کر لی ہے اور حکومت نے انٹرنیٹ پر مکمل بلیک آؤٹ کر دیا ہے۔ مظاہرے تہران، تبریز، اصفہان، مشہد، کرمان اور تمام 31 صوبوں تک پھیل چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 11 دنوں سے جاری پرتشدد مظاہروں میں اب تک 68 افراد ہلاک ہو چکے…

Read More

صوبہ زابل میں دو چیک ڈیم منصوبے مکمل، عوام کے لیے کھول دیے گئے

زابل(بولونیوز)افغانستان کے صوبہ زابل میں پانی کے ذخیرے اور زرعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دو اہم چیک ڈیم منصوبے مکمل کر کے باقاعدہ طور پر عوام کے استعمال کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ زابل کے شہرِ صفا ضلع سے ملحقہ وچکی کاریز گاؤں میں 30 لاکھ 50 ہزار…

Read More

سیاہ فام خاتون کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری

مینیپولیس(بولونیوز)امریکی ریاست مینیپولیس میں خصوصی امریکی فورس “آئس (ICE)” کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کی ہلاکت کے بعد عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ خاتون کا قتل ماورائے عدالت ہے اور امریکی اتھارٹیز کی جانب سے اسے جائز قرار دینا غیر منصفانہ ہے۔مظاہروں میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر…

Read More

چیف آف ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس کی سعودی عرب میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

سعودی عرب(بولونیوز)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر صیدھو، نی (ایم)، ایچ جے، چیف آف ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس، نے اپنی سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب کے لٹننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ایئر فورس اور جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب سے ملاقات کی۔…

Read More

ایگزاسٹ فین کے ہول میں پھنسنے والا چور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کوٹا(بولونیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں ایک چور چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونے کی کوشش میں خود پھنس گیا۔ چور نے ایگزاسٹ فین کے ہول کے ذریعے گھر میں گھسنے کی کوشش کی، لیکن وہ اس میں پھنس گیا۔ گھر کے افراد مندر گئے ہوئے تھے اور واپس آنے پر انہوں…

Read More

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں 35 افراد ہلاک، 1200 گرفتار

تہران(بولونیوز)ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ گزشتہ 10 روز سے ملک کے مختلف شہروں میں جاری ہے۔ تہران، شیراز اور مغربی علاقوں میں مظاہرے ہوئے، جن میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان…

Read More

نیپال کے شہر برگنج میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسجد پر حملہ، حالات شدید کشیدہ، کرفیو نافذ

کٹھمنڈو(بولونیوز)نیپال اور بھارت کی سرحد سے متصل شہر برگنج میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسجد میں توڑ پھوڑ، لوٹ مار اور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ واقعے کے بعد مقامی مسلمانوں نے مسجد کی بے حرمتی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔ اس دوران پولیس نے مظاہرین…

Read More

وینیزویلا کی عبوری حکومت اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ کو فراہم کرے گی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینیزویلا کی عبوری حکومت نے 3 سے 5 کروڑ بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ کو دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ تیل مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا، جبکہ اس فروخت سے حاصل ہونے والی رقم وینیزویلا اور امریکہ…

Read More

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ہنگامی اجلاس،

نیویارک(بولونیوز) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا کی بگڑتی ہوئی سیاسی اور سماجی صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا، جس میں رکن ممالک نے خطے کے امن و استحکام پر پڑنے والے ممکنہ اثرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ…

Read More