انٹرنیشنل نیوز
امریکہ کو گرین لینڈ “قبضے میں لینا” چاہیے تاکہ روس اور چین ایسا نہ کریں
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو گرین لینڈ پر مکمل حق ملکیت حاصل ہونا چاہیے تاکہ روس اور چین اس پر قبضہ نہ کر سکیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا، “ملکوں کو ملکیت حاصل ہونی چاہیے اور آپ ملکیت کا دفاع کرتے ہیں، لیز…
امریکی صدر ٹرمپ کا جارحانہ بیان، دنیا بھر میں تشویش کی لہر
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بیان نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بطور کمانڈر انچیف وہ اپنی فوج کو کسی بھی ملک پر حملے کا حکم دے سکتے ہیں اور اس حوالے سے انہیں مکمل اختیار حاصل ہے۔ صدر ٹرمپ…
گجرات میں جنگلی بندروں کی یلغار، شہریوں میں خوف و ہراس
بھارت(بولونیوز)ریاست گجرات کے مختلف شہروں میں جنگلی بندروں کی بڑھتی ہوئی یلغار نے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ شہری علاقوں میں بندر چھتوں پر دوڑتے، بجلی کی تاروں پر پھلانگتے اور سامان چرا کر فرار ہوتے نظر آئے، جس کی فوٹیجز بھی منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ مقامی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: دنیا میں جہاں چاہوں فوجی کارروائی کر سکتا ہوں
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بطور کمانڈر انچیف ہر ملک میں فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے اور وہ دنیا میں جہاں چاہیں حملے کا حکم دے سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین کی بھی انہیں کوئی پروا نہیں، اور واحد چیز جو انہیں روک سکتی ہے…
ترکیہ نے پاک۔سعودی دفاعی اتحاد میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی، بلوم برگ
ترکیہ(بولونیوز)ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے، جس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ سمیت وسیع خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو سکتا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کو پاک۔سعودی دفاعی…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
تہران(بولونیوز)ایرانی تیل کی پیداوار میں ممکنہ خلل اور وینزویلا سے تیل کی سپلائی میں رکاوٹوں کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 59 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت…
اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایران میں عوام کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نے برسوں سے اپنے عوام کے ساتھ ناروا سلوک…
3 لاکھ میں لڑکی فروخت کرنے کا شرمناک واقعہ
بھارت (بولونیوز) نام نہاد شائننگ بھارت میں ایسا واقعہ سامنے آیا جس نے انسانیت کو شرما دیا نوجوان لڑکی کو تین لاکھ میں فروخت کر دیا گیا۔یہ گھناؤنا واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے پالگھر ضلع میں پیش آیا، جہاں 20 سالہ قبائلی نوجوان لڑکی کو تین لاکھ روپے میں فروخت کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…
برطانیہ اور یورپ میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی
لندن(بولونیوز)برطانیہ اور یورپ میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے۔برطانیہ اور یورپ میں دہائی کی بدترین برفباری ہورہی ہے، طوفان گوریٹی کے باعث ویسٹ مڈ لینڈز میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے جبکہ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ کارن وال، ڈیون، ڈورسیٹ، سمر سیٹ، گلوسٹر شائر اور برسٹل میں…
بنگلہ دیش نے بھارت میں تین سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن عارضی طور پر بند کر دیے
ڈھاکا(بولونیوز)بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت میں اپنے تین سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔ یہ بات بنگلہ دیش کے امورِ خارجہ کے مشیر توحید حسین نے بتائی۔ ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن، کولکتہ میں ڈپٹی ہائی کمیشن اور آگرہ تلہ میں…


