اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، تین مشتبہ ہلاک، دو پولیس اہلکار زخمی

استنبول(بولونیوز)ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا خطرناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین مشتبہ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق، اسرائیلی سفارتخانے کے اطراف اچانک فائرنگ کا آغاز ہوا، جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد کے…

Read More

اسرائیلی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے، 10 افراد شہید

غزہ/تہران(بولونیوز) اسرائیل کی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے جاری ہیں۔ قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مغازی پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرتے ہوئے 10 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک اسکول کے باہر…

Read More

ایران کا کویت میں امریکی بیس پر حملہ، 15 امریکی فوجی زخمی

واشنگٹن/کویت(بولونیوز) ایران نے کویت میں قائم امریکی فوجی اڈے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 15 امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملہ رات گئے کویت کے علی السالم ائیر بیس پر کیا گیا۔ زخمی فوجیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم ان…

Read More

ہتھیار ڈالنے کے مطالبات ناقابلِ قبول، اسرائیل کی نسل کشی کو طول دینے کے مترادف

غزہ(بولونیوز)حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے مطالبات ناقابلِ قبول ہیں اور یہ دراصل اسرائیل کی جاری نسل کشی کو طول دینے کے مترادف ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ نے کہا کہ جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے…

Read More

تہران میں دشمنی حملوں کے بعد ہسپتال خالی، سیکڑوں ہلاک اور زخمی

تہران(بولونیوز) ایرانی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکی و صہیونی دشمن کے حالیہ حملوں کے بعد تہران کے 8 ہسپتالوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق حملوں سے 54 ایمرجنسی مراکز، 46 طبی مراکز اور 216 صحت کے مراکز کو نقصان پہنچا، جبکہ 41 ایمبولینس بھی متاثر ہوئیں۔ تہران…

Read More

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان

اترپردیش/آسام(بولونیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے خلاف متنازع اور اشتعال انگیز بیانات دیے ہیں۔ آسام میں ایک خطاب کے دوران یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ان کی حکومت مسلمانوں کو نشاندہی کر کے ریاست سے نکال دے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی…

Read More

ٹرمپ کی دھمکیاں اور ایران جنگ کے اثرات، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن/لندن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں اور ایران سے جڑی جنگی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کی قیمت…

Read More

ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق اپنے مطالبات حتمی کر لیے،ایرانی وزارت خارجہ

تہران(بولونیوز)اسماعیل باغی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق حالیہ تجاویز کے تناظر میں اپنے مطالبات کو حتمی شکل دے دی ہے، تاہم ان مطالبات کا انکشاف مناسب وقت پر ہی کیا جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران سفارتی عمل کو سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے اور…

Read More

ایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوج پر حملے کا دعویٰ، 25 فوجی ہلاک

تہران/ابوظہبی(بولونیوز)ایران نے متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اہداف پر ایک بار پھر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان کے مطابق یو اے ای میں کیے گئے حملے کے نتیجے میں 25 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔ دوسری جانب…

Read More

نسل پرستانہ ریمارکس پر اسرائیلی وزیر اعظم کا چیف آف اسٹاف عہدے سے فارغ

تل ابیب(بولونیوز) نسل پرستانہ اور توہین آمیز ریمارکس پر شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے چیف آف اسٹاف زیو اگمون کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق زیو اگمون کی جانب سے کیے گئے متنازع بیانات پر نہ صرف حکومتی جماعت بلکہ اپوزیشن کی جانب سے بھی سخت ردعمل…

Read More