سینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق

تہران(بولونیوز) ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہو چکی ہے، جس پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سینئر ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش باقاعدہ…

Read More

ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارے مار گرائے، خطے میں ہلچل

واشنگٹن/تہران(بولونیوز) مشرقِ وسطیٰ کے فضائی محاذ پر ایران اور امریکہ کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران ایران نے اب تک سات امریکی طیارے مار گرائے ہیں، جس کی اطلاع امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان طیاروں میں جدید ترین F-35 لائٹننگ اسٹیلتھ فائٹر، F-15 ایگل، E-3 سینٹری جاسوس…

Read More

ایرانی وزیر خارجہ: مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا

اسلام آباد/تہران(بولونیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا اور پاکستان کی جنگ بندی کی کوششوں کو سراہتا ہے۔ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا کی رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن پوسٹ نے جنگ بندی اور مذاکرات کے…

Read More

بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے قریب پروجیکٹائل حملہ، ایک شخص ہلاک

ایران(بولونیوز) بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے پیری میٹر کے قریب پروجیکٹائل حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔حملے سے پاور پلانٹ کے مرکزی حصوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور پلانٹ کی بجلی کی پیداوار متاثر نہیں ہوئی۔ حکام نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور حفاظتی اقدامات کو مزید سخت…

Read More

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل قآنی کا امریکی بحری بیڑے پر شدید تنقیدی بیان

تہران(بولونیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل قآنی نے کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی افواج کا مقدر ہے کہ وہ خطے سے فرار ہو جائیں۔ جنرل قآنی نے خصوصی طور پر امریکی بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ کے کمانڈر کی بھی تنقید کی اور کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو انہیں فوری طور پر…

Read More

تمہاری دھمکیاں ہمارے جوتے کی نوک پر‘ایرانی وزیرخارجہ کا اسرائیل،امریکا کو کرارا جواب

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل اور امریکا کی جانب سے دی جانے والی قتل کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران ایسی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے تند و تیز بیان میں کہا کہ تمہاری دھمکیاں ہمارے جوتے کی…

Read More

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کر دی

تہران(بولونیوز)ایران کی نیم فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو شہید علی محمد نائینی کی جگہ ترجمان تعینات کیا گیا ہے، جو گزشتہ ماہ امریکی…

Read More

ٹرمپ کا ایران کا محفوظ شدہ افزودہ یورینیئم قبضے میں لینے کا عندیہ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے محفوظ شدہ افزودہ یورینیئم پر قبضہ کرنے کے امکان کا اظہار کیا ہے، تاہم دفاعی ماہرین نے اس نوعیت کے کسی بھی امریکی فوجی مشن کو نہایت خطرناک بلکہ عملی طور پر ناممکن قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ…

Read More

اٹلی کے مسلسل تیسری بار فٹ بال ورلڈ کپ میں ناکامی پر بڑا استعفیٰ

اٹلی(بولونیوز)فٹ بال کی تاریخ کی کامیاب ترین ٹیموں میں شامل اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں کوالیفائی نہ کر پانے پر بڑا استعفیٰ سامنے آ گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اٹلی فٹ بال فیڈریشن کے صدر گیبریل گریوینا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ…

Read More

پوپ لیو اور اسرائیلی صدر میں گفتگو، ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر زور

کیتھولک(بولونیوز) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ پر ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ ویٹیکن سے جاری بیان کے مطابق پوپ لیو اور اسرائیلی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں پوپ لیو نے اس امر…

Read More