پاکستان
پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز کی پولیس رویّے کے خلاف آئی جی پنجاب سے شکایت
لاہور(بولونیوز) پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری جاوید اختر ملک نے پٹرولنگ پولیس اور ٹریفک پولیس کے مبینہ ناروا سلوک، رشوت ستانی، بے جا بھاری جرمانوں اور ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں درپیش مشکلات کے خلاف آئی جی پنجاب، لاہور کو باضابطہ درخواست ارسال کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا…
بشیر احمد میمن کی سابق وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات
کراچی(بولونیوز) مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوباٸی صدر بشیر احمد میمن نے گذشتہ دن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ناٸب صدر اور ساق وزیر اعلٰی پجاب حمزہ شہباز شریف سے ان کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی۔ اور اس بات کا عزم اور اعادہ کیا گیا۔ کہ مسلم لیگ (ن) سندھ کو بھی…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر دھرنوں اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی(بولونیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہیں لیتی تو جماعت اسلامی کارکنان کو دھرنوں اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دی جائے گی۔ انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ چاروں صوبوں میں وزیر اعلیٰ ہاؤسز کے گھیراؤ کی تیاری…
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں، کرایوں میں مزید اضافہ
لاہور(بولونیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود شہریوں کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ انٹرا سٹی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی سے انکار کرتے ہوئے مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی تمام بسیں ڈیزل سے چلتی ہیں، اس لیے…
سندھ میں منکی پاکس اور چکن پاکس بیماری کا خطرہ،7 بچے جاں بحق
سندھ(بولونیوز)مختلف اضلاع، خاص طور پر خیرپور اور سکھر میں منکی پاکس اور چکن پاکس جیسی علامات والی پراسرار جلدی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 10 دنوں میں 7 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سندھ کے ڈی جی ہیلتھ نے تمام اضلاع کے اسپتالوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت…
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا کریم آباد انڈر پاس، منور چورنگی انڈر پاس کا تفصیلی دورہ
کراچی(بولونیوز) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی، ڈی آئی جی ٹریفک سید پیر محمد شاہ، ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم، واٹر بورڈ کے افسران سمیت چیف انجینئر کے ڈی اے عبدالصمد جملانی نے کریم آباد انڈر پاس اور منور چورنگی انڈر پاس کا دورہ کیا اور…
پاکستان نیوی بھارتی ائیرکرافٹ کیریئر کو نشانہ بنانے کے لیے تیار تھی، نیول چیف کا بیان
کراچی(بولونیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے دوران پاکستان نیوی بھارتی ائیرکرافٹ کیریئر کو نشانہ بنانے کے لیے مکمل طور پر تیار تھی، تاہم بھارتی بحریہ نے اپنے محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں تک محدود رہ کر کارروائی کی۔ ایڈمرل نوید اشرف نے یہ بیان پی این…
ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، صارفین میں تشویش
کراچی(بولونیوز) شہر میں ایل پی جی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو ریکارڈ سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ایل پی جی فی کلو سرکاری نرخ سے 200 روپے زائد میں فروخت کی جا رہی ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں…
کراچی میں دوبارہ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے۔ اس سلسلےکےاثرات 6اپریل کو سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہوسکتے ہیں، اور کراچی میں بھی 6…
الجزیرہ ائرلائن کا کویت سے پشاور اور سیالکوٹ کے لیے پروازوں کا آغاز
کراچی(بولونیوز)الجزیرہ ائرلائن نے اعلان کیا ہے کہ وہ کویت سے پشاور اور سیالکوٹ کے لیے بھی پروازیں آپریٹ کرے گی۔پشاور اور سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں کویت سے براستہ دمام چلائی جائیں گی۔سیالکوٹ کے لیے پروازیں 15 اپریل سے شروع ہوں گی، جبکہ پشاور کے لیے 17 اپریل سے آغاز ہوگا۔ سیالکوٹ کےلیےپروازیں…


