پاکستان
لانڈھی بابر مارکیٹ میں غیر قانونی کارروائی: ایم کیو ایم کے اہلکار نے نوٹیفکیشن پھاڑ کر ویڈیو بنائی
کراچی(بولونیوز)اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے فائر سیکیورٹی الارم نہ ہونے کی وجہ سے لانڈھی بابر مارکیٹ کو وقتی طور پر سیل کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں، ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے لانڈھی ٹاؤن انچارج تاشفین نے نامعلوم افراد کے ہمراہ مبینہ طور پر غیر قانونی اقدام کیا اور مارکیٹ…
وفاقی اور صوبائی وزراء و اراکینِ پارلیمان کی تنخواہوں میں نمایاں اضافہ
کراچی(بولونیوز)سرکاری معلومات اور آرڈیننس کے مطابق، پاکستانی اراکینِ پارلیمان اور وفاقی و صوبائی وزراء کی تنخواہوں میں 2022 سے 2026 کے درمیان نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزراء اور اراکینِ قومی اسمبلی (MNAs) کی بنیادی تنخواہیں اب وفاقی سیکرٹری کے برابر کر دی گئی ہیں۔ تنخواہوں کا موازنہ (2022 بمقابلہ 2026) صوبائی وزیر (پنجاب…
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان سے 64 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق آج ملک کے 5 بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے مجموعی طور پر 64 دوطرفہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ ان میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA)،…
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے
اسلام آباد(بولونیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل پر کمنٹ…
جمہوریت انصاف سے مشروط، تمام ادارے قانون کی پاسداری یقینی بنائیں
کراچی(بولونیوز) صدرِ مملکت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری قوم اپنے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہیں ملا، اور اس کیس…
ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انکی قومی اور سیاسی و آئینی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے وزیراعظم کی حیثیت سے ملک کی ترقی و خوشحالی اور مضبوط دفاع…
امریکا-ایران ثالثی: دفتر خارجہ نے سوشل میڈیا کی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کر دی، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ سرکاری ذرائع سے…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چین
بیجنگ/اسلام آباد(بولونیوز)چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن بات چیت مستحکم اور مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، اور دونوں ممالک چین کی ثالثی کو اہمیت دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔ چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اور…
شہید بھٹو کا وژن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بنتا رہے گا
کراچی(بولونیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد، ایک نظریہ اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا استعارہ تھے، ان کا وژن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بنتا رہے گا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں رہنما…
ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
کراچی/لاڑکانہ(بولونیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ کفایت شعاری پالیسی کے باعث گڑھی خدا بخش میں روایتی جلسۂ عام منعقد نہیں کیا جا رہا، تاہم ملک بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں دعائیہ تقاریب اور قرآن…


