پاکستان
سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی
کراچی(بولونیوز) سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ انتہائی رنج و غم کے ماحول میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ادا کی گئی، جہاں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نمازِ جنازہ معروف عالمِ دین مفتی منیب الرحمان…
وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ اقبال پر پیغام، اتحاد و تعلیم پر زور
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبال مسلمانانِ برصغیر کے عظیم فکری رہنما اور محسن تھے جنہوں نے خودی، عمل، ایمان اور فکری آزادی کا پیغام دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ علامہ اقبال کے افکار نے ایک محکوم قوم میں بیداری، خود اعتمادی اور مسلسل…
مبینہ کرپشن اور انتظامی اختیارات کے استعمال پر سوالات، متعدد عہدوں کے معاملے پر بحث
کراچی(بولونیوز)ضلع ملیر میں مبینہ کرپشن اور انتظامی ڈھانچے میں اختیارات کے استعمال سے متعلق سنگین سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ مختلف سرکاری عہدوں کی بیک وقت ذمہ داریوں پر بھی بحث جاری ہے۔ذرائع اور مقامی حلقوں کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر میں آفس سپرنٹنڈنٹ کے مبینہ طور پر زیادہ بااختیار ہونے اور…
مشرق وسطیٰ کشیدگی: خام تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں مندی
اسلام آباد(بولونیوز)مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران تنازع میں غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی مالیاتی منڈیاں شدید دباؤ کا شکار ہو گئیں۔گذشتہ روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد برینٹ کروڈ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کی حد کے قریب…
مختلف علاقوں میں مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز میں 30 مشکوک افراد کو مزید جانچ پڑتال کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کیا گیا ہے۔ سرچ آپریشنز میں ایک گاڑی، 33 موٹرسائیکلوں کو بھی مزید جانچ پڑتال کے لیے متعلقہ تھانوں میں منتقل کیا…
بھارت کی مکاری کھل کر سامنے آ چکی ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی مسئلہ ہے، جسے بھارت مسلسل اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اندرونی معاملات کو بیرونی اور بیرونی معاملات کو اندرونی رنگ دے رہا ہے،…
ایم کیو ایم پاکستان میں چیئرمین کے عہدے پر نئی بحث، انٹرا پارٹی انتخابات اکتوبر میں متوقع
کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں پارٹی چیئرمین کےعہدے کولےکراندرونی سطح پرنئی بحث شروع ہو گئی ہے۔پارٹی ذرائع کےمطابق انٹرا پارٹی انتخابات اکتوبرمیں منعقد کیے جانے ہیں، تاہم اس سے قبل ہی پارٹی کے آئین اور عہدوں کے حوالے سے سوالات اور بحث نے زور پکڑ لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم…
پی ٹی آئی رہنما سردار دودا شاہوانی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء
کوئٹہ(بولونیوز)پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے رہنما سردار دودا شاہوانی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار دودا شاہوانی کے ساتھ ان کے بھائی اور بہنوئی کو بھی اغواء کیا گیا ہے۔ واقعہ ضلع کے علاقے دشت کھمبیلا میں پیش آیا، جہاں سے انہیں نامعلوم…
ایران جنگ: تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ، عالمی حصص بازار مندی کا شکار
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی مالیاتی منڈیاں منگل کے روز غیر یقینی صورتحال کا شکار رہیں جب ایران تنازع میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی مذاکرات پر ابہام کے باعث تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عالمی حصص بازاروں پر منفی اثر پڑا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی…
ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے الزامات، قانونی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد(بولونیوز)رکنِ قومی اسمبلی اور ویمن پارلیمنٹری کاکس کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے، من گھڑت اور ہتک آمیز الزامات لگانے کے معاملے پر قانونی کارروائی کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے موصول ہونے والی شکایت کی بنیاد…


