پشاور، بنوں اور ہنگو میں پولیس اسٹیشن و چوکی پر دہشت گرد حملے

پشاور(بولونیوز)پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دستی بم حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پہلا حملہ تھانہ بڈھ بیر پر ہوا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا، جبکہ دوسرا حملہ تھانہ متنیٰ سرہ خوارہ پولیس چوکی پر کیا گیا، جس میں ایک اہلکار سمیت 7 افراد زخمی…

Read More

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کا فیلڈ سرکلز کا اچانک دورہ

کراچی(بولونیوز)ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون منتظر مہدی نے فیلڈ سرکلز کا اچانک اور بھرپور دورہ کیا، جس کے دوران جاری کیسز، ریکارڈ اور دفاتر کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، ڈائریکٹر نے افسران سے براہِ راست بریفنگ لی اور ڈسپلن، حکمتِ عملی اور پروفیشنل ازم…

Read More

جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں غفلت، ڈھائی سالہ بچی جاں بحق

کراچی(بولونیوز)کورنگی میں واقع فلاحی اسپتال جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں مبینہ غفلت کے باعث ڈھائی سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ والدہ کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی میں داخل کرتے ہوئے مہنگی ادویات فراہم کرنے کا کہا گیا۔ والدہ کا کہنا تھا کہ بچی کو فوری…

Read More

پریڈی پولیس نے 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں شامل ایک اور ملزم گرفتار، 9 لاکھ روپے برآمد

کراچی(بولونیوز) پریڈی پولیس نے تاجر سے اسلحہ کے زور پر 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ایک اور ملزم بلال عرف عبدالشاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کو واقعے میں پہلے سے گرفتار مرکزی ملزم اسد حسین ولد اقبال حسین کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے…

Read More

پولیس کا کامیاب مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

لاڑکانہ(بولونیوز) میں تھانہ اللہ آباد کی حدود ایئر ویز والے علاقے میں گشت پر مامور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جرائم کے ارادے سے موجود ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کے مطابق مشتبہ افراد کو روکنے پر دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے…

Read More

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےسپر8مرحلے میں پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی

کراچی(بولونیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات ایک بار پھر روشن ہو گئے ہیں، تاہم اس کے لیے قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کرنا ناگزیر ہوگی۔ مرحلہ سپر 8 میں انگلینڈ کی نیوزی…

Read More

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، غیر قانونی اسلحہ اور شراب فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان اور ایس پی لیاقت آباد ڈویژن سید ذوالفقار حیدر جعفری کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ پہلی کارروائی — تھانہ رضویہ سوسائٹی تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم…

Read More

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ رسالہ پولیس کی بڑی کارروائی

کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سٹی کے ایس ایس پی عارف عزیز کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت تھانہ رسالہ پولیس نے کومبنگ آپریشن کے دوران بڑی کارروائی انجام دے دی۔ ایس ایچ او تھانہ رسالہ پی آئی سید فیصل جعفری کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے سرچ…

Read More

دارخشاں پولیس کی پیشہ ور بھکاریوں اور غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف مؤثر کارروائی

کراچی(بولونیوز)دارخشاں پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 20 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے تمام افراد شہر کے مختلف سگنلز اور عوامی مقامات پر بھیک مانگنے میں ملوث پائے گئے۔ کارروائی کے دوران 4 غیر…

Read More

پنجاب حکومت کا سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نےصوبے کے سرکاری تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق اس فیصلے کے تحت صوبے بھر کے سرکاری اسکول نجی شعبے کے سپرد کیے جائیں گے، جس کے لیے باقاعدہ طور پر نجی…

Read More