پاکستان
سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کا ناکام حملہ، 9 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
باجوڑ(بولونیوز)باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر خوارج کی جانب سے کیا گیا حملہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 9 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز کے 4 جوان جامِ شہادت نوش کرگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے رات گئے کیمپ…
مویشی منڈیوں میں خریداری کا بڑھتا رش، لاہور پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات
لاہور(بولونیوز)عیدالاضحیٰ کے پیشِ نظر مویشی منڈیوں میں خریداری کے بڑھتے ہوئے رش کے باعث لاہور پولیس نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے ہیں۔ فیصل کامران، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، نے مویشی منڈی شاہ پور کانجراں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے موقع پر موجود…
آئندہ بجٹ میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ توانائی کے شعبے میں قیمتوں…
انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مبینہ طبی غفلت، سرجری کے دوران مریض کے جسم میں قینچی رہ گئی
فیصل آباد(بولونیوز)فیصل آباد میں واقع انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی غفلت کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں اوپن ہارٹ سرجری کے دوران مبینہ طور پر مریض کے جسم میں قینچی رہ گئی۔ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ندیم کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی 22 سالہ ثقلین کا آپریشن کیا گیا تھا، تاہم…
مولانا ادریس قتل کیس میں اہم پیشرفت، 7 ملزمان گرفتار
پشاور(بولونیوز)پشاور میں چند روز قبل فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے دوران 7 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان مردان ریجن سے حراست میں لیے گئے…
انمول عرف پنکی کے حساس اداروں کی تفتیش میں مزید انکشافات، کوکین نیٹ ورک اور مبینہ روابط سامنے آگئے
لاہور(بولونیوز)لاہور میں منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی سے جاری حساس اداروں کی تحقیقات کے دوران مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ نے بیان میں کہا ہے کہ اس کا مبینہ کوکین نیٹ ورک تقریباً 700 سے 800 صارفین پر مشتمل تھا، جبکہ 100 سے 150 مستقل گاہک…
بلاول بھٹو زرداری کا پریس بریفنگ کے دوران سوال پر شازیہ مری کو ٹوک دینا، دلچسپ صورتحال
اسلام آباد(بولونیوز)پریس بریفنگ کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کی رہنما شازیہ مری کے درمیان ایک دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ بعض وزرا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو صوبوں کے حوالے…
دریائے سندھ پر زیرِ تعمیر گھوٹکی-کشمور پل کا ستون گر کر تباہ، اربوں روپے کا منصوبہ متاثر
گھوٹکی/کشمور(بولونیوز)گھوٹکی اورکشمورکےدرمیان دریائےسندھ پراربوں روپےکی لاگت سے زیرِ تعمیر گھوٹکی-کشمور (کشمور) پل کا ایک اہم ستون اچانک گر کر تباہ ہوگیا، جس کے باعث منصوبے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ابتدائی اطلاعات اور مقامی ذرائع کے مطابق میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی کام جاری تھا کہ پل کا وزنی ستون اچانک زمین بوس ہوگیا، جس سے…
سرجانی ٹاؤن میں کے ڈی اے کا انسدادِ تجاوزات آپریشن تیسرے روز بھی جاری
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 10 اور 13 میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے انسدادِ تجاوزات آپریشن تیسرے روز بھی بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی بھاری مشینری کے ساتھ کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی وجوہات کے باعث پہلے تعطل کا شکار رہنے والا آپریشن دوبارہ…
منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، تفتیش میں اہم دعوے سامنے آگئے
لاہور(بولونیوز) میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی سے جاری تفتیش کے دوران اہم اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک پولیس افسر نے اس کے بھائی کو متعدد بار گرفتار کیا اور مبینہ طور پر رشوت لے کر چھوڑتا رہا۔…


