امریکا کا ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران کو اسلحہ اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان کر دیا ہے۔امریکا کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسلحہ، گولہ بارود، ویپن سسٹمز اور ایٹمی مواد کی ترسیل روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے…

Read More

لبنان اور اسرائیل میں 10 روزہ جنگ بندی نافذ، بیروت میں شہریوں کا جشن، ہوائی فائرنگ

لبنان(بولونیوز)لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جنگ بندی کے نفاذ کی خبر سامنے آتے ہی لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بیروت کے مختلف علاقوں میں جشن منایا گیا، لوگوں نے نعرے لگائے…

Read More

مختلف شہروں میں لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، شہری خوفزدہ

تل ابیب(بولونیوز) اسرائیل کے مختلف شہروں میں لاکھوں شہد کی مکھیوں کے غیر معمولی حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔تجارتی مرکز نتیوت میں بدھ کے روز شہد کی مکھیوں کے بڑے غول نے اچانک دھاوا بول دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق بعض مقامات پر صورتحال اس…

Read More

ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہوگئی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ سینیٹرز کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔ سینیٹ نے صدر ٹرمپ کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو چوتھی بار مسترد کر دیا ہے۔ قرارداد کے ذریعے یہ کوشش کی گئی تھی کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ…

Read More

روس کے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے، متعدد ہلاک

ماسکو(بولونیوز)روس کی جانب سے یوکرین پر کئے گئے تازہ میزائل اور ڈرون حملوں کے باعث 12 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی حکام کا اس حوالےسےکہنا ہےکہ جنوبی بندرگاہی شہراوڈیسا میں حملوں کےدوران 6 افراد ہلاک ہوئے۔روس کے حملوں میں یوکرینی دارالحکومت کیف میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ…

Read More

سعودی عرب کا بغیر اجازت حج پر سخت سزاؤں کا اعلان

ریاض(بولونیوز) سعودی عرب کی حکومت نے بغیر اجازت حج کرنے یا حج کی کوشش کرنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق حج کے لیے جاری کیے گئے اجازت نامے (پرمٹ) کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اسی طرح غیر…

Read More

بی بی سی کا مالی بحران، 2 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

لندن(بولونیوز) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے مالی مشکلات کے باعث اپنے تقریباً 2 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، آمدنی میں کمی اور مجموعی بجٹ دباؤ کے باعث کیا گیا ہے۔ بی بی سی حکام کا کہنا ہے کہ تنظیم کو…

Read More

ٹرمپ کی پوسٹس غیر معمولی، ذہنی توازن پر سوالات: امریکی پروفیسر کا دعویٰ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرِ معاشیات اور پروفیسر جیفری سکس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں، بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کے طرزِ عمل پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پروفیسر جیفری سکس نے ایران سے متعلق کشیدگی، ناکام مذاکرات اور امریکی خارجہ پالیسی کو غیر منظم اور…

Read More

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری

مدینہ منورہ(بولونیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے لیے روضۂ مبارک کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری کے دوران نوافل ادا کیے اور امتِ مسلمہ،…

Read More

بھارت میں پولیس تشدد کا سنگین واقعہ، باپ بیٹے کی ہلاکت پر اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی

نئی دہلی(بولونیوز)انڈیا میں پولیس تشدد کے ایک افسوسناک واقعے پر عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزائیں سنائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حراست میں باپ اور بیٹے کی ہلاکت کا معاملہ عدالت میں ثابت ہوا، جس کے بعد ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو قانون کے مطابق سخت ترین…

Read More