انٹرنیشنل نیوز
وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار ہوگئی
کاراکاس(بولونیوز) وینزویلا میں دو ہفتے قبل آنے والے دو یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرتے ہوئے 4,118 ہو گئی ہے، جبکہ 16 ہزار 740 افراد شدید زخمی ہیں۔ 24 جون کو آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے تباہ کن زلزلوں نے ملک کے…
ایران کبھی سرینڈر نہیں کرے گا ، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے واضح کردیا
تہران(بولونیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے واضح کیا ایران کبھی سرینڈر نہیں کرے گا ، اگر امریکا اسلام آباد ایم اویو سے پیچھے ہٹا تو ہم اپنا دفاع کرنے کیلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ اور اسرائیل کو سخت ترین پیغام دیتے ہوئے واضح…
ترکیہ سے واپسی پر صدر ٹرمپ نے پرانے ایئر فورس ون میں سفر کیا، ایرانی حملے کے خدشے پر احتیاطی اقدام
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ سے واپسی کے دوران سفر کے حساس مرحلے میں نئے قطری تحفے میں ملنے والے طیارے کے بجائے پرانے ایئر فورس ون کا استعمال کیا۔ یہ فیصلہ امریکی حکام کو اسرائیلی انٹیلی جنس کی جانب سے صدر ٹرمپ کو نشانہ بنانے کے مبینہ ایرانی منصوبے سے متعلق اطلاع…
امریکا ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد نئی پیشرفت
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔امریکا ایران مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے امریکا ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ہے۔سفارتی حکام کے مطابق امریکا ایران واضح ہیں کہ اسلام آباد ایم اویو پر واپس آنا چاہیے۔ امریکی صدر…
شیخ حسینہ کا دسمبر میں وطن واپسی اور عدالت میں پیش ہونے کا اعلان
ڈھاکا(بولونیوز) بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے ایک بار پھر دسمبر میں بھارت سے وطن واپس جانے اور عدالت میں خود کو پیش کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں شیخ حسینہ نے کہا کہ انہیں گرفتاری یا جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، تاہم اس کے باوجود…
38 ماہ میں دنیا کے بڑے ریلوے اسٹیشن کی تعمیر مکمل
بیجنگ(بولونیوز)چین نے جنوب مغربی شہر چونگ چِنگ میں محض 38 ماہ کے عرصے میں ایک جدید اور وسیع ریلوے اسٹیشن تعمیر کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جسے رقبے کے اعتبار سے دنیا کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق “چونگ چھنگ ایسٹ” ریلوے اسٹیشن 12 لاکھ 20 ہزار…
آیت اللہ علی خامنہ ای سے متعلق دعووں پر مبنی خبر گردش میں
مشہد(بولونیوز) سوشل میڈیا اور بعض ذرائع میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مشہد میں امام علی رضاؑ کے روضہ کے احاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق نمازِ جنازہ ان کے صاحبزادے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی،…
امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 24 افراد گرفتار
لاس اینجلس(بولونیوز)امریکی محکمۂ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور یورپ میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران بھارتی نژاد جرائم پیشہ گروہوں سے تعلق رکھنے والے 24 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد پر بھارت میں قائم تین بین الاقوامی جرائم پیشہ نیٹ ورکس سے وابستگی کے الزامات…
بھارت میں ایک 13 سالہ معصوم بچی پر قیامت صغریٰ برپا ہوگئی
نئی دہلی(بولونیوز)محض 13 سالہ معصوم بچی کو رکشہ ڈرائیور نے اغواء کر کے BJP کے وحشی درندوں کے حوالے کر دیا جہاں 30 سے زائد وحشی درندوں نے 5 دن تک لگاتار اس سے زیادتی کی یہاں تک کے پولیس والوں نے بھی بچی کا ریپ کیا۔ بھارت میں ان 32 درندوں نے پانچ دن…
ٹرمپ کا ترکیہ پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، ایف-35 طیاروں کی فروخت پر رضامندی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایف-35 جنگی طیاروں کی فروخت پر بھی رضامندی ظاہر کر دی۔ ترک ہم منصب کے ہمراہ گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف کارروائی میں امریکا کو کسی اضافی مدد کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے…


