جدید قطر کے معمار شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی

دوحہ (بولونیوز)جدید قطر کے معمار شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے ہیں، وہ 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر رہے اور پھر بیٹے کو اقتدار چھوڑ دیا۔ شیخ حمد نے خلیجی ریاست کو بین الاقوامی سفارت کاری میں نماں مقام دلایا، ان کی قیادت میں قطر نے عالمی سطح پر اپنا…

Read More

عمران خان اور جمائمہ سے منسوب تاریخی گھر فروخت کے لیے پیش

لندن(بولونیوز)برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی گھر، جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے ساتھ کئی برس مقیم رہے، فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق “اورملی لاج” (Ormeley Lodge) نامی اس پراپرٹی کی طلب…

Read More

نیتن یاہو کے بیٹے نے قانونی طور پر نام تبدیل کر لیا، وجہ پر قیاس آرائیاں جاری

یروشلم(بولونیوز) اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کر کے یوناتان ہُن (Yonatan Hun) رکھ لیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ٹیکس ریکارڈ میں ان کا نیا نام درج ہے، تاہم نام کی تبدیلی کی…

Read More

خامنہ ای کے بیٹے سے منسوب بیان، والد کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا دعویٰ

تہران(بولونیوز)سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے نے اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میرے والد کے خون کا بدلہ لینا قوم کا مطالبہ ہے اور یہ…

Read More

ایران کے قریب دو امریکی طیارہ بردار بحری جہاز تعینات، خطے میں کشیدگی میں اضافہ

واشنگٹن(بولونیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکا نے ایران کے قریب اپنے دو طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن اور یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش تعینات کر دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دونوں بحری جہاز خلیجِ عمان میں داخل ہو چکے ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے…

Read More

والد کے جنازے کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام سامنے آگیا

تہران(بولونیوز)ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا والد کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے اسے انتقام کو قوم کی خواہش قرار دے دیا۔ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے ایک اہم پیغام میں شہید علی خامنہ ای کے جنازے میں عوام کی کثیر اور…

Read More

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (بولونیوز) امریکا نے ایران پر مزید نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں، جن میں کاروباری شخصیت، کرنسی ایکسچینج ہاؤسز اور متعدد کمپنیاں شامل ہیں جبکہ غیر ملکی زرِمبادلہ تک رسائی محدود کرنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی ایک ممتاز کاروباری شخصیت، متعدد کرنسی ایکسچینج ہاؤسز اور ان سے منسلک…

Read More

موبائل فون کا زیادہ استعمال جسمانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار، ماہرین نے احتیاطی تدابیر بتا دیں

لندن(بولونیوز) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات کا ضرورت سے زیادہ استعمال نہ صرف گردن، ریڑھ کی ہڈی اور بینائی کو متاثر کرتا ہے بلکہ جلد، پٹھوں کی طاقت اور جسمانی ساخت پر بھی منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق مسلسل سر جھکا کر موبائل استعمال…

Read More

ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(بولونیوز)ایران نےاقوام متحدہ سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا کےغیرقانونی اقدامات پراس کا سخت احتساب کرے۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے عالمی ادارے کو لکھے گئے ایک خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ امریکا مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ پر…

Read More

’’ہفتے تک اعلان کر دو‘‘ امریکا کا ایران کو الٹی میٹم

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہ اہے کہ وہ ہفتے تک آبنائے ہرمز میں حملے روکنے، راستہ کھلا رکھنے کا اعلان کرے۔ امریکا نے ایران سے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ کیا ہے، امریکی ویب سائٹ ایکسیوس نے تین امریکی عہدے داروں کے حوالے سے رپورٹ کیا…

Read More