Publisher

پاکستان کو امریکی خارجہ پالیسی میں فوقیت حاصل، “انڈیا فرسٹ” دور ختم

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اہم تبدیلیوں کی نشاندہی کی ہے۔ جریدے کے مطابق ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کے حوالے سے امریکی سوچ میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، اور سابقہ “انڈیا فرسٹ” پالیسی کا دور ختم ہو چکا ہے۔ امریکی تجزیہ کاروں نے سال 2025 کو…

Read More

بوئے ہیڈکوارٹرز پر ناکام گاڑی بم حملے کے دہشت گردوں کی لاشیں عوام کے سامنے رکھ دی گئیں

راولپنڈی(بولونیوز)آج بوئے ہیڈکوارٹرز پر گاڑی بم خودکش حملے میں ناکام ہونے والے فتنہ الخوارج دہشت گردوں کی لاشیں عوام کے سامنے بوئے کے مینہ مارکیٹ میں رکھی گئیں۔ یہ اقدام اس دعوے کو بے نقاب کرنے کے لیے کیا گیا کہ دہشت گرد صرف سیکیورٹی فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں، جبکہ حقیقت میں وہ…

Read More

علیمہ خان اور ہمشیرہ کا حکومت اور پی ٹی آئی پر ردعمل

لاہور(بولونیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما علیمہ خان نے سوال کیا ہے کہ مریم نواز نے توشہ خانہ سے گاڑی حاصل کی، لیکن اس کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو پارٹی رہنما مذاکرات کی بات کرتے ہیں وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھی نہیں ہیں۔ اسی حوالے سے…

Read More

مولانا فضل الرحمان کو سیاسی اور بین الاقوامی کردار پر اعزازی ڈاکٹریٹ

کراچی(بولونیوز)جمعیت علمأ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سیاسی یکجہتی اور اسلامی ممالک سے تعلقات میں مثبت کردار کے اعتراف میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمیشہ مسائل کے حل نکالنے میں فعال کردار ادا کرتے ہیں اور مشکل…

Read More

مزدوروں کا روزگار. ڈاک لیبر بورڈ ختم نہیں ہونے دینگے طارق حسن

کراچی(بولونیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے مزدوروں کے جائز مسئلے چوہدری شجاعت. وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے توسط سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف سے ڈاک لیبر بورڈ کے مسائل. ملازمین…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ترقیاتی حکمتِ عملی اور سرمایہ کاری منصوبوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کی ترقیاتی حکمتِ عملی اور سرمایہ کاری منصوبوں پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری ورکس اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ کے لیے 1018 ارب روپے کی جامع ترقیاتی حکمتِ عملی کی…

Read More

سابق جج طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا معاملہ، توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق جج طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے معاملے پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وائس چانسلر پروفیسر خالد محمود عراقی اور رجسٹرار پروفیسر عمران احمد صدیقی نے عدالت میں جوابی حلف نامے جمع کروا دیے۔ رجسٹرار جامعہ…

Read More

بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ سے قتل کا مقدمہ، ملزمان عدالت میں پیش

کراچی(بولونیوز)انسداد دہشت گردی کورٹ کراچی جیل میں بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے کے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق، کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے تین دہشت گرد صبغت اللہ، شیراز اور طلعت عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزمان نے را کی ہدایات پر پنجاب کالونی میں ایک…

Read More

بحریہ ٹاؤن کراچی کی غیرقانونی زمین الاٹمنٹ، عدالت نے کمانڈر ذوالفقار کی درخواست نمٹا دی

کراچی(بولونیوز)عدالت نے ساؤتھ لینڈ کے جنرل مینجر کمانڈر ذوالفقار کی جانب سے دائر درخواست کو نمٹا دیا، جس میں انہوں نے نیب کی انکوائری کے خلاف تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر منظور علی شاہ نے عدالت کو بتایا کہ یہ ایک انکوائری ہے، تفتیش نہیں، اور خدشات بےبنیاد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا…

Read More

داود یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کالعدم، عدالت نے طلبا بحال کر دیے

کراچی(بولونیوز)عدالت نے داود یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کے داخلے منسوخ کرنے کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا اور درخواست گزار طلبا کو بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے طلبا سے ہدایت کی ہے کہ وہ حلف نامے جمع کروائیں جس میں تصدیق ہو کہ وہ کسی غیر قانونی یا تشدد آمیز سرگرمی میں…

Read More