Publisher

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

کرک(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں تھانہ گرگری کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت کی گئی جب موبائل معمول کے گشت پر تھی۔ ڈی پی او سعود خان نے بتایا کہ واقعے…

Read More

کراچی میں 2025 کے دوران خودکشی کے 155 واقعات رپورٹ؛ مردوں کی تعداد سب سے زیادہ

کراچی(بولونیوز)ریسکیو حکام کے مطابق رواں سال 2025 کے دوران شہر میں خودکشی کے مجموعی طور پر 155 واقعات رپورٹ ہوئے، جو تشویش ناک صورتحال کو ظاہر کرتے ہیں اور معاشرتی عوامل پر کئی سوالات اٹھا رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، پھندا لگا کر خودکشی کرنے والوں میں 124 مرد، 30 خواتین جبکہ ایک…

Read More

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی آج اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد(بولونیوز)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں بولی کا مرحلہ آج اسلام آباد میں مکمل کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے نجکاری کی دوسری کوشش کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق پری کوالیفائیڈ گروپس آج صبح 10 بجکر 45 منٹ…

Read More

سندھ میں 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر ہفتہ، 27 دسمبر 2025ء کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق تعطیل کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور نیم سرکاری محکموں پر…

Read More

موٹروے ایم5 پر ظاہر پیر کے قریب ایمبولینس اور بس میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، 3 افراد زخمی

رحیم یار خان(بولونیوز) موٹروے ایم–5 پر ظاہر پیر کے قریب ایمبولینس اور مسافر بس میں ٹکر کے نتیجے میں ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا…

Read More

اسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے،عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر سٹیٹ بینک، کمرشل بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں میں معمول کی…

Read More

ٹیکساس میں میکسیکن نیوی کا طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

ٹیکساس(بولونیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی شہر گیلوَیسٹن کے قریب میکسیکن نیوی کا ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق طیارہ ایک ایک سالہ بیمار بچے کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے…

Read More

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(بولونیوز)سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 18 دسمبر 2025 کو اختتام پذیر ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1402 روپے ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں…

Read More

عباسی شہید اسپتال میں انتظامی غفلت،بجلی کی خرابی سے پیڈز وارڈ مفلوج، بچوں کی زندگیاں خطرے میں

کراچی(بولونیوز)کے ایم سی کے سب سے بڑے اور اہم سرکاری اسپتال عباسی شہید اسپتال میں انتظامی غفلت، اختیارات کی جنگ اور تکنیکی مسائل نے صورتحال کو نہایت سنگین بنا دیا ہے۔ متعدد دنوں سے جاری بجلی کے فالٹس نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات کو جزوی طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

Read More

وزیراعظم کی جانب سے انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور بھارت کے خلاف اتنے بڑے مارجن سے کامیابی بلا شبہ کھلاڑیوں کی محنت اور لگن کا…

Read More