Publisher

متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(بولونیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعہ کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے۔ معزز مہمان کے شایان شان استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور پاکستان آمد پر انہیں شاندار استقبال کیا جائے گا۔ دورے کے دوران شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم شہباز شریف…

Read More

اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 26 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی۔حکام کے مطابق یہ تعطیل غیر ملکی اعلیٰ سطح وفد کی آمد کے موقع پر دی جا رہی ہے۔ نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی آئی سی ٹی، سی ڈی…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام، روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز استحکام دیکھنے میں آیا، جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے روپے کی قدر میں اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 376 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 450 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔…

Read More

سرگودھا، تیز رفتار وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 جاں بحق، 10 زخمی

سرگودھا(بولونیوز) شہر کے خوشاب روڈ پر ایک تیز رفتار وین بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ وین کی زیادہ رفتار اور کنٹرول کھونے کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو…

Read More

لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ تباہ، ہلاکت کی تصدیق

انقرہ/طرابلس(بولونیوز)لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکی کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت طیارے میں سوار پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق طیارے نے انقرہ ایئرپورٹ سے طرابلس کے لیے شام 8 بجکر 10 منٹ پر پرواز کی،…

Read More

سعودی عرب، 71 کلو گرام منشیات کے ساتھ 6 پاکستانی گرفتار

ریاض(بولونیوز)سعودی عرب میں 71 کلو گرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہری گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب کے مطابق، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول (جی ڈی این سی) نے زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی کے تعاون سے ریاض ریجن میں مقیم ملزمان کو حراست میں لیا۔…

Read More

ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کرلی

اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست مرتب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل زیادہ تر افراد کو باقاعدہ نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں گھریلو خواتین بھی شامل ہیں۔ ایف بی…

Read More

سندھ بھر میں نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی تیز، 33 اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

کراچی(بولونیوز)سندھ بھر میں نجی تعلیمی اداروں کے خلاف ضابطہ جاتی کارروائی مزید تیز کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز، سندھ نے مختلف خلاف ورزیوں پر 33 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ جبکہ 10 اسکولوں پر جرمانے عائد کردیے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پروفیسر رفیعہ ملاح کے مطابق کارروائی درخواست نمبر 1592/2025…

Read More

مچھر کالونی میں گھر پر فائرنگ، ایک شخص قتل جبکہ اہلیہ زخمی

کراچی(بولونیوز)ڈاکس مچھر کالونی کے علاقے میں گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی اہلیہ زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش اور پسند کی شادی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عتیق ولد گل احمد کے نام سے ہوئی ہے، جسے گھر میں…

Read More

امریکا نے H-1B ویزا کے لیے نیا ویٹڈ سسٹم متعارف کروا دیا

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے H-1B ورک ویزا کے موجودہ لاٹری سسٹم کو ختم کرتے ہوئے نیا ویٹڈ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت زیادہ ہنر مند اور زیادہ تنخواہ پانے والے غیر ملکی ورکرز کو ترجیح دی جائے گی۔ امریکی محکمہ داخلہ (DHS) کے مطابق نیا قانون 27 فروری 2026 سے…

Read More