Publisher

شمالی وزیرستان: میران شاہ کیمپ میں کرسمس کی پر وقار تقریب

شمالی وزیرستان(بولونیوز) میران شاہ کیمپ میں کرسمس کے موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کرسچن کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر تھے۔ تقریب کا آغاز پادری کے خطاب سے ہوا، جس میں مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے پیغام پر زور…

Read More

وانا میں کمانڈنگ آفیسر کی یوتھ انفلوئنسرز اور کھلاڑیوں سے ملاقات

جنوبی وزیرستان(بولونیوز)علاقے وانا میں مقامی کمانڈنگ آفیسر نے ساوتھ وزیرستان سکاؤٹس کیمپ میں یوتھ انفلوئنسرز اور مقامی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل اور علاقے میں استحکام کے لیے مشترکہ ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ اس موقع پر وانا اسپورٹس کمپلیکس کی بحالی اور کھیلوں کی…

Read More

فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جدید دور کا سب سے بااثر اسٹریٹجک لیڈر قرار دے دیا

اسلام آباد(بولونیوز) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیف آف ڈیفنس فورسز کو جدید دور کے سب سے بااثر اسٹریٹجک لیڈر کے طور پر سراہا ہے۔ اخبار کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر جہتی خارجہ پالیسی اور درمیانی طاقتوں کے لیے کامیاب کثیر…

Read More

کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے 109.5 کلو چرس برآمد کرلی، مالیت 27 کروڑ روپے سے زائد

گڈانی(بولونیوز)کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے ایک شاندار کارروائی کے دوران ستایئس کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 109.5 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق، کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی کی چیک پوسٹ خورخیرہ کے عملے نے ہینو ٹرک (رجسٹریشن نمبر SEA-312، ژوب–کوئٹہ) کو روکا۔ گاڑی کی مکمل…

Read More

معروف یوٹیوبر ایڈم دی وو گھر میں مردہ پائے گئے

فلوریڈا(بولونیوز) یوٹیوب کے ابتدائی اور معروف کانٹینٹ کری ایٹرز میں شمار ہونے والے ڈیوڈ ایڈم ولیمز، جو ایڈم دی وو کے نام سے جانے جاتے تھے، 51 برس کی عمر میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ ذرائع کے مطابق ایڈم دی وو کی اچانک موت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری…

Read More

فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے پی آئی اے میں حصہ دار بننے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حصہ دار بننے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو عارف حبیب کنسورشیم سے ڈیل کا اختیار مل گیا ہے، اور کمپنی نے اسٹاک مارکیٹ کو خط لکھ کر اپنے شیئر ہولڈرز کو آگاہ کر دیا ہے۔ خط کے مطابق…

Read More

سونا اور چاندی مزید مہنگے، نئی قیمت تاریخی ریکارڈ پر پہنچ گئی

کراچی(بولونیوز)مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے اضافے کے بعد پہلی بار 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 1,714 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 5…

Read More

افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا

مظفرآباد(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو وہ ساری زندگی یاد رکھے گا۔ آزاد کشمیر میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں کشمیری عوام سمیت پاکستان نے افواج پاکستان کے…

Read More

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا تھا قومی ائیرلائن ایک زمانے میں بہت اچھی ائیرلائن تھی، اب تک قومی…

Read More

صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسین (رض) پر حاضری

کربلا(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسین (رض) اور حضرت عباس بن علی (رض) پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے، صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے، انہوں نے حضرت امام…

Read More