Publisher

انسانیت کو 13 ارب سال پرانے سپرنووا دھماکے کا پراسرار سگنل موصول

لندن(بولونیوز)سائنس دانوں نے زمین پر ایک دس سیکنڈ طویل پراسرار سگنل موصول ہونے کی تصدیق کی ہے، جس نے انہیں حیرت و تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس سگنل کی نوعیت ابھی تک واضح نہیں ہو سکی، جس کے باعث قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ کیا یہ کسی خلائی مخلوق کا پیغام…

Read More

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی مالی معاونت ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنوں کی ضمانت منظور

کراچی(بولونیوز)انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل سے متعلق مالی معاونت کے مقدمے میں ایم کیو ایم لندن کے تین کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزمان شاہد عرف متحدہ، شہزاد اور ماجد کو پانچ، پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق…

Read More

جنید صفدر کی دوسری شادی، ولیمہ 18 جنوری کو جاتی امرا میں منعقد ہوگا

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی سے متعلق دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ شادی کارڈ کے مطابق ولیمہ کی تقریب 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں منعقد کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف دسمبر میں اپنے…

Read More

گوجرانوالہ میں گندم خردبرد اسکینڈل، اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی

گوجرانوالہ(بولونیوز)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے گندم خردبرد کے بڑے اسکینڈل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے محکمہ فوڈ کے اشتہاری ملزم اسسٹنٹ عبدالشکور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور جعلی چالانوں کے ذریعے 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری گندم خردبرد کرنے کا الزام ہے۔ اینٹی کرپشن حکام…

Read More

صدر میں پارکنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، مزید درجنوں مقدمات درج

کراچی(بولونیوز)شہر کے مصروف تجارتی علاقے صدر میں شہریوں کو لوٹنے والا پارکنگ مافیا بالآخر قانون کی گرفت میں آ گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر حاظم بھنگوار نے غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مزید 12 مقدمات درج کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق صدر کے مختلف علاقوں بالخصوص ریگل چوک،…

Read More

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کر دیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان ممالک سے تعلق رکھنے والے متعدد تارکین وطن امریکی عوام کے ٹیکسز کی رقم سے استفادہ کرتے رہے ہیں، جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے…

Read More

یہ کام نہ کیا تو رواں سال حج سے محروم رہ جائیں گے؟ عازمین کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے خبردار کیا لازمی حج تربیت نہ کرنے والے عازمین حج سےمحروم رہ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 20 ہزار عازمین حج کے لیے حج تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حاجی کیمپ میں تربیتی…

Read More

شدید دھند، پنجاب میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند

لاہور(بولونیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز اور اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے مختلف موٹرویز پر ٹریفک کی روانی معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے…

Read More

پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار J10C طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان

بیجنگ(بولونیوز) چین کی قومی دفاعی سائنس و ٹیکنالوجی صنعت بیورو کے مطابق چینی جنگی طیارے جے 10 سی ای نے مئی 2025 میں اپنی پہلی عملی جنگی کامیابی حاصل کی۔یہ پہلا موقع ہے کہ چین کے کسی سرکاری ادارے نے باضابطہ طور پر جے 10 سی ای کی جنگی میدان میں کامیابی کا اعلان کیا…

Read More

انڈونیشیا پاکستان سے 40 سے زائد جنگی طیارے خریدنے کے قریب

انڈونیشیا(بولونیوز)پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں انڈونیشیا پاکستان سے 40 سے زائد جنگی طیارے خریدنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ تین پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے پیر کے روز اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے سربراہ سے ملاقات کی، جس…

Read More