Publisher

انڈین آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کی پریس کانفرنس: ’آپریشن سندور‘ اور پاکستان کے خلاف دعوے

بھارت(بولونیوز)پونے دو گھنٹے کی پریس کانفرنس میں انڈین آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے پاکستان اور مئی 2025 کی لڑائی کے حوالے سے متعدد بیانات دیے۔ جنرل دویدی نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ سال مئی میں پاکستان کے خلاف شروع کیا گیا ’آپریشن سندور‘ بدستور جاری ہے اور آئندہ کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب…

Read More

نیوکراچی ٹاؤن میں شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے ایک ہزار مین ہول کورز کی مفت تقسیم

کراچی(بولونیوز)نیوکراچی ٹاؤن پاور ہاؤس چورنگی پر شہریوں کی حفاظت کے لیے ایک ہزار مین ہول کورز کی مفت تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن ظہیر، امیر جماعتِ اسلامی ضلع شمالی مجتبیٰ طارق، تمام یوسیز کے…

Read More

گلشن معمار میں 17سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا بااثر شخص گرفتار ہوگیا

کراچی(بولونیوز)گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے بااثر شخص شہائی سردار کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج…

Read More

کراچی اور لاہور کی فضائی حدود 14 اور 15 جنوری کو عارضی طور پر بند

کراچی(بولونیوز)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ 14 اور 15 جنوری کو کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے بعض راستے عارضی طور پر بند رہیں گے۔ نوٹم کے مطابق، کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا…

Read More

پی سی بی نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا اعلان کر دیا

لاہور(بولونیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق، ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند افراد 30 جنوری تک بڈز جمع کرا سکتے ہیں۔ اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ اسی روز ٹیکنیکل…

Read More

پی ٹی آئی چیئرمین گوہر کا بیان: سہیل آفریدی 9 مئی کے کیس میں نامزد نہیں

راولپنڈی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیس میں سہیل آفریدی نامزد نہیں ہیں اور فارنزک رپورٹ میں جو ویڈیو سامنے آئی، اس کے متعلق واضح نہیں کہ وہ کس جگہ کی ہے۔ گوہر نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ سے یہ موقف رکھتے ہیں کہ سیاسی مسائل…

Read More

پیکا ایکٹ میں گرفتار صحافی اسلم شاہ کو ضمانت مل گئی

کراچی(بولونیوز)پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی اور کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اسلم شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے صحافی اسلم شاہ کو 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔ اسلم شاہ پر واٹر کارپوریشن کے ایک افسر کی شکایت پر پیکا ایکٹ…

Read More

گلشن معمار میں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی،ایس ایچ اوکی معطلی کے احکامات جاری

کراچی(بولونیوز)گلشن معمارمیں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا-ایف آئی آر کے عدم اندراج اور تاخیر کی شکایت پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایچ او گلشن معمار کی معطلی اور عہدے میں تنزلی کے احکامات جاری کردیئے۔ ایس ایس پی ویسٹ سےواقعہ سےمتعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی گئی-واضح رہےکہ…

Read More

جہانگیر روڈ کی جدید تعمیر، سیوریج نظام کی اپ گریڈیشن سے نکاسیٔ آب کے مسائل کا مستقل حل

کراچی(بولونیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس دوران پرانا سیوریج نظام مکمل طور پر تبدیل اور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے مسائل کا مستقل حل ممکن بنایا جا سکے۔ میئر نے…

Read More

پی ٹی آئی نے کمٹمنٹس تبدیل کیے، پیشگی اجازت کے باوجود روٹس استعمال کیے

کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پہلے کیے گئے اپنے کمٹمنٹس تبدیل کر دیے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ تھا کہ پی ٹی آئی سے رابطہ کیا جائے اور مقامی قیادت سے بھی بات کی گئی۔…

Read More