ایس آئی یو/سی آئی اے کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، دو اہم سپلائر گرفتار
کراچی(بولونیوز)ایس آئی یو/سی آئی اے نے ایس ایس پی ایس آئی یو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رضویہ کے علاقے سے بین الصوبائی منشیات فروش کاشف سندھی کے گروہ سے تعلق رکھنے والے دو اہم منشیات سپلائرز کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان…
کراچی پولیس میں تقرریاں اور تبادلے، مختلف افسران نئی ذمہ داریوں پر تعینات
کراچی(بولونیوز)شہر میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے تحت مختلف افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت آباد وسیم محمد کو ایکٹنگ چارج ڈی ایس پی گلبہار تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی محمد یامین…
لاہور میں مخصوص تصویر والی پتنگ پر پابندی، عوامی صحت کو لاحق خدشات
لاہور(بولونیوز)بسنت کے قریب آتے ہی لاہور میں ایک خاص تصویر والی پتنگ کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا تھا، تاہم اس پتنگ کے فضا میں بلند ہونے سے عوامی صحت کو لاحق ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ حکام کا…
پنجاب میں بسنت سے قبل دفعہ 144 نافذ، پتنگ بازی سے متعلق سخت پابندیاں عائد
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر امنِ عامہ اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس حوالے سے حکومتِ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران اشتعال انگیزی، مذہبی و سیاسی تنازعات سے…
نیپا وائرس کے پھیلاؤ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر خدشات
بھارت(بولونیوز)نیپا وائرس کے پھیلاؤ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے انعقاد پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے آغاز سے چند ہفتے قبل سامنے آنے والی اس صورتحال نے کھیلوں کے حلقوں اور شائقین میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے کیسز کی تصدیق…
نجی اسکول کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، پرنسپل اور اسکول مالک گرفتار
مظفرگڑھ(بولونیوز)ضلع مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں ایک نجی اسکول کی 18 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر زبردستی جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں اسکول کے پرنسپل اور مالک ملوث پائے گئے ہیں، جنہیں تھانہ صدر علی پور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام…
چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کی شدید مذمت
کراچی(بولونیوز)وائس چیئرمین شوکت اللہ فاروقی نے سندھ حکومت کی جانب سے چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ شوکت اللہ فاروقی…
کرایہ داری کا حتمی اصول طے، مالک کے انتقال پر قانونی وارث ازخود مالک قرار
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخود مالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ لازم نہیں ہوگا۔ عدالتِ عظمیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کے بے دخلی سے متعلق فیصلے کو درست…
امریکا میں برفانی طوفان شدید، سردی میں 29 افراد ہلاک
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں برفانی طوفان شدید ہو گیا ہے، کئی علاقوں میں ایک فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی، کچھ علاقوں میں دہائی کی شدید ترین سردی محسوس کی گئی، مختلف حادثات میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ سردیوں کے طاقتور طوفان کے بعد امریکا کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری، اولے اور برفانی جماؤ…
آج برطانیہ سے ٹکرانے والے طوفان چندرا سے نظام زندگی متاثر ہونے کا خدشہ
لندن(بولونیوز)برطانیہ کو ایک بعد ایک طوفان کا سامنا ہے،آج برطانیہ سے ٹکرانے والا طوفان چندرا اپنے ساتھ تیز ہوائیں اور بارش لے کر آئے گا۔ یہ رواں سال برطانیہ سے ٹکرانے والا تیسرا طوفان ہوگا، طوفان چندرا کے سبب ملک کے بیش تر حصوں میں نظام زندگی متاثر ہونے کا امکان ہے، شمالی آئرلینڈ، جنوب…


