بیسمنٹ کے دروازے تالے لگے ہوئے، تحقیقاتی ٹیموں کو دشواری کا سامنا
کراچی(بولونیوز)صدر میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد تحقیقاتی ٹیموں کو بیسمنٹ میں داخلے کے راستے بند اور تالے لگے ہوئے ملے ہیں، جس سے ابتدائی تحقیقات میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ عمارت کا معائنہ مکمل کر لیا ہے اور ابتدائی شواہد سے معلوم…
ملک میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ 32 ہزار روپے تک پہنچ گئی
اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 10 ہزار 900 روپے کا زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…
معذور کانسٹیبل کو ڈی پی او و ڈی ایس پی ٹریفک کی خصوصی کاوش سے الیکٹرک بائیک فراہم
لودھراں(بولونیوز)ڈی پی او لودھراں اور ڈی ایس پی ٹریفک کے انسان دوست اقدام کے تحت معذور ٹریفک کانسٹیبل سجاد مگسی کو جدید الیکٹرک بائیک تحفے میں دی گئی۔ کانسٹیبل سجاد مگسی ایک ٹانگ کے معذور ہونے کے باوجود اپنی ڈیوٹی میں بھرپور لگن اور جذبے کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پولیس حکام کے…
نجی سکول والدین پر مخصوص کتب و یونیفارم خریدنے کا دباؤ نہیں ڈال سکتے
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کے لیے واضح کردیا ہے کہ وہ والدین کو کسی مخصوص دکان یا وینڈر سے کتب، یونیفارم یا دیگر تعلیمی اشیاء خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ اس فیصلے کو والدین اور تعلیمی ماہرین نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ تاہم والدین نے کہا ہے کہ سکولوں کی مہنگی…
ڈی این اے سے مزید ایک لاش کی شناخت، جاں بحق افراد کی تعداد 73، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی(بولونیوز)گل پلازہ کی آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے، جس دوران ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کی گئی ہے۔ اب تک شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے، جبکہ مجموعی طور پر 73 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ انچارچ شناخت پروجیکٹ…
ڈی این اے سے مزید ایک لاش کی شناخت، جاں بحق افراد کی تعداد 73، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی(بولونیوز)گل پلازہ کی آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے، جس دوران ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کی گئی ہے۔ اب تک شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے، جبکہ مجموعی طور پر 73 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ انچارچ شناخت پروجیکٹ…
وادی نیلم میں شدید برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع
آزاد کشمیر(بولونیوز)وادی نیلم میں جاری شدید برفباری کے باعث وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع ہوگیا۔ زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے فوری اور کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن کیا، جس کے ذریعے طبی پیچیدگی کا شکار مریضہ کو محفوظ طریقے سے راولپنڈی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس…
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بحال ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 1434 پوائنٹس بڑھا، جو ٹریڈنگ کے…
شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد ریسکیو، سینکڑوں گاڑیاں نکال لی گئیں
پشاور(بولونیوز)حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3 ہزار 10 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر مختلف علاقوں میں ٹریفک بحال کر دی گئی، جبکہ سیکڑوں متاثرہ افراد کو…
ٹیکنیکل ٹیم آج آخری بار عمارت میں داخل ہوگی، اس کے بعد پلازہ سیل کر دیا جائے گا
کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ سے متعلق ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل کر لیا گیا ہے اور آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار عمارت کے اندر داخل ہوگی، جس کے بعد گل پلازہ کو باقاعدہ طور پر سیل کر دیا جائے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے…


