Publisher

دبئی میں دنیا کی پہلی “سونے کی سڑک” بنانے کا اعلان

دبئی(بولونیوز)دبئی حکومت نے نیا گولڈ ڈسٹرکٹ باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا ہے، جس میں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ جلد شروع کی جائے گی۔دبئی کے گولڈ ڈسٹرکٹ کو نیا سیاحتی مقام بنانے کا منصوبہ ہے، جہاں ہزار سے زائد گولڈ ریٹیلرز کے ساتھ جدید تجارتی مرکز تعمیر کیا جائے گا۔ منصوبے اور ڈیزائن کو…

Read More

سانحہ گل پلازہ، ایک ہی خاندان کی 3 خواتین لاپتا، 4 مزید افراد کی باقیات کی شناخت

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ میں ایک ہی خاندان کی تین خواتین کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا، جبکہ جھلس کر جاں بحق خاتون سمیت مزید چار افراد کی باقیات کی شناخت کر لی گئی ہے۔ لاپتا خواتین میں قیصر علی کی بیوی، سالی اور بہو شامل ہیں۔ قیصر علی نے اپنے ویڈیو بیان میں چیف آف…

Read More

ملتان، بجری سے لوڈ ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ملتان(بولونیوز)حسن سوالی کے قریب بہاولپور سکھن روڈ پر بجری سے لوڈ ایک ٹرک الٹنے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کچا راستہ ہونے کے باعث پیش آیا، جہاں سڑک کی ایک سائیڈ بیٹھنے سے ٹرک الٹ گیا۔ کالر کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم…

Read More

شبِ برات کی آمد کے پیشِ نظرنیو کراچی ٹاؤن میں بلدیاتی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس

کراچی(بولونیوز)نیو کراچی ٹاؤن میں شبِ برات کی آمد کے پیشِ نظر بلدیاتی انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے میونسپل کمشنر منور حسین ملاح کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شبِ برات کے موقع پر زایرین کی آمدکے پیش نظر اور شہری سہولیات سے متعلق تیاریوں پر تفصیلی تباد لہ خیال…

Read More

عمران خان کی صحت پر قوم میں شدید تشویش اور غم و غصہ پایا جاتا ہے، فہیم خان

کراچی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کےسینیئر نائب صدر اور سابق ایم این اے فہیم خان نے عمران خان کی صحت، ملاقاتوں کی بندش اور اڈیالہ جیل کے باہر ان کی بہنوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے پھیلنے والی اطلاعات…

Read More

فیشن انڈسٹری ملکی معیشت بہتر بنا سکتی ہے ،مرزا اشتیاق بیگ

کراچی(بولونیوز)پاکستان میں مراکوکےاعزازی قونصل جنرل مرزا اشتیاق بیگ نےکہا ہےکہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری کے زریعے ہم بھاری زرمبادلہ حاصل کر کے ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں وہ اپنی رہائش گاہ پر پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی کےاعزاز میں منعقدہ تقریب میں اظہارخیال…

Read More

سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی پر سختی، حکومتِ سندھ کی ہدایات جاری

کراچی(بولونیوز)سندھ بھر میں نجی اسکولوں میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعات کے پیشِ نظر حکومتِ سندھ نے فائر سیفٹی اور حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز، محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر پروفیسر رفیعہ ملاح کی…

Read More

حب ریزروائر کی صفائی اور بہتری کے اقدامات شروع، 40 سال بعد عملی پیش رفت

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر حب ریزروائر کی صفائی اور بہتری کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو گزشتہ چالیس برس کے بعد کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں میئر کراچی نے سی ای او اور سی او او واٹر کارپوریشن کے ہمراہ حب ریزروائر کا دورہ…

Read More

گورنر سندھ: کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ، امن و امان حکومت کی اولین ترجیح ہے

کراچی(بولونیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے اور شہر میں امن و امان کا تسلسل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جدید نگرانی کیمروں کی تنصیب ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

Read More

ڈی آئی جی ایسٹ زون کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا اجلاس، صنعتکاروں کو تحفظ کی یقین دہانی

کراچی(بولونیوز) ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی ڈاکٹر فرخ علی کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں خصوصی ٹاسک فورس کے افسران اور کاٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران صنعتی علاقوں میں امن و امان…

Read More