Urdu News Editor

اسرائیلی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے، 10 افراد شہید

غزہ/تہران(بولونیوز) اسرائیل کی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے جاری ہیں۔ قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مغازی پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرتے ہوئے 10 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک اسکول کے باہر…

Read More

ایران کا کویت میں امریکی بیس پر حملہ، 15 امریکی فوجی زخمی

واشنگٹن/کویت(بولونیوز) ایران نے کویت میں قائم امریکی فوجی اڈے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 15 امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملہ رات گئے کویت کے علی السالم ائیر بیس پر کیا گیا۔ زخمی فوجیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم ان…

Read More

پاکستان–مصر مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق “تھنڈر۔II” کا آغاز

چیرات(بولونیوز) پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان دو طرفہ انسدادِ دہشت گردی مشترکہ مشق “تھنڈر۔II” کا آغاز 06 اپریل 2026 کو اسپیشل آپریشنز اسکول، چیرات میں ہوا۔ یہ مشق دو ہفتوں پر مشتمل ہے۔ مشق میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG) اور مصری فوج کی اسپیشل فورسز کے دستے حصہ لے رہے…

Read More

ایرانی ڈیزل اسمگلنگ،حب روڈ پر خفیہ نیٹ ورک بے نقاب، 17 ہزار لیٹر ڈیزل برآمد

کراچی(بولونیوز) وفاقی حساس ادارے (ایف آئی اے)، کسٹمز اور پولیس نے کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ حب روڈ پر مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کا ایک بڑا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران 17 ہزار لیٹر سے زائد غیر قانونی ڈیزل برآمد کیا گیا اور دو ملزمان…

Read More

حکومت نے شہریوں کے لیے ماہانہ پیٹرول کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز) حکومت نے شہریوں کے لیے ذاتی گاڑیوں کے پیٹرول کے ماہانہ کوٹے کا تعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے نظام کے نفاذ کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد پیٹرول کی طلب اور سپلائی میں توازن قائم…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی

لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ تجویز کے تحت سخت پابندیاں عائد کرنا مناسب نہیں، اور شہری سہولت اور کاروباری سرگرمیوں کو…

Read More

پاکستان بھر میں رات 8 بجے بازار اور مارکیٹیں بند، دیگر تجارتی پابندیاں نافذ

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان بھر میں بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کل سے رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیکریاں، ریسٹورنٹس، تندور اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات 10 بجے بند کر دی جائیں گی۔میرج ہالز، مارکیز اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی۔ نجی پراپرٹیز اور گھروں…

Read More

سکھر ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی کا عوامی جلسہ، جے یو آئی کے رہنما بھی شامل

سکھر(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سکھر ڈویژن کے صدر، صوبائی وزیر سندھ اور ایم پی اے جام اکرام اللہ خان دھاریجو نے پنوعاقل کے علاقے ملا علی میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار…

Read More

امریکیوں کو سوچنا چاہئے کہ ایک پاگل کیسے ان کا صدر ہے،نعیم الرحمن

کراچی(بولونیوز) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو سوچنا چاہیے کہ ایک پاگل کس طرح ان کا صدر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ٹرمپ احمقانہ بیانات دے رہے ہیں، اور…

Read More

کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور متعدد کارکنان گرفتار

کراچی(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان نے صدر کے فوارہ چوک کے قریب احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جس کے جواب میں پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ اس تصادم کے دوران کئی پولیس اہلکار زخمی…

Read More