فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات
تہران(بولونیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی ہے، جسے خطے کی سفارتی ورتحال کے تناظر میں غیرمعمولی اہمیت حاصل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ملاقات ایران اور امریکا کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کے لیے جاری سفارتی اور ثالثی کوششوں کا حصہ ہے، جس…
تاریخ میں پہلی بار واپڈا افسران کے گھروں کی فری بجلی ختم کردی گئی
اسلام آباد(بولونیوز)تاریخ میں پہلی مرتبہ واپڈا کےافسران اور ملازمین کو ملنے والی فری بجلی کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ فیصلے کے تحت گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے گھروں کو فراہم کی جانے والی مفت بجلی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام بڑھتے ہوئے…
افغان فضائی حدود پر پرواز سے متعلق دعویٰ، افغانستان کا احتجاج جاری
راولپنڈی(بولونیوز)جنرل عاصم منیر کی جانب سے افغان فضائی حدود پر پرواز کے معاملے پر خطے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بعض حلقوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ پرواز جان بوجھ کر کی گئی تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ پاکستان کو افغان فضائی حدود تک رسائی حاصل ہے۔…
پاکستان کا ایک اور جہاز کویت سے آبنائے ہرمز کی جانب روانہ
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کا ایک اور جہاز کویت سے روانہ ہو کر آبنائے ہرمز کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیرپور نامی جہاز کل آبنائے ہرمز سے گزرے گا، جبکہ خیرپور اور شالامار اتوار کے روز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے تھے۔ اس وقت شالامار جہاز خلیج عمان سے گزر رہا…
وفاقی حکومت نے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیے
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی وفاقی حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیے ہیں۔نئے قواعد کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے اپنے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ اثاثوں کی تفصیلات باقاعدہ طور پر متعلقہ حکام کے پاس جمع کرانا ہوں گی۔ رولز میں یہ بھی…
الحراء پمپنگ اسٹیشن کی ازسرِنو تعمیر فوری شروع کرنے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق نے ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کراچی کو خط لکھ کر الحراء پمپنگ اسٹیشن کی ازسرِنو تعمیر فوری شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سال 2023 میں ایم پی اے فنڈ کے تحت اے ڈی پی…
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ ریاستی زیادتیوں کی مذمت
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن نے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ ریاستی اقدامات اور سلوک کی شدید مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو غیر منصفانہ قید، تنہائی میں رکھنے اور بنیادی سہولیات…
کراچی کی بڑھتی ہوئی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی، فوری اقدامات کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک قرار دی جا رہی ہے، جس کے باعث مختلف بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ارسلان خالد نے کہا ہے کہ شہر کی فضا انسانی صحت کے لیے خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے، اور شہری سالانہ اوسطاً 1.86 کلوگرام تک زہریلے ذرات سانس کے ذریعے…
حج آپریشن کا آغاز، کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
کراچی(بولونیوز) حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے ایئرپورٹس سے عازمینِ حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے پہلی حج پرواز آج رات 3 بجے روانہ ہوگی۔ ایئرپورٹ پر عازمینِ حج کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ روانگی…
قلات میں ایل پی جی کی قیمت 480 روپے فی کلو، مہنگائی میں ہوشربا اضافہ
قلات(بولونیوز)مہنگائی نے نئی شدت اختیار کر لی ہے، جہاں ایل پی جی کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جسے شہریوں نے شدید تشویشناک قرار دیا ہے۔ عوامی حلقوں کے مطابق علاقے میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا مؤثر نظام موجود نہیں، جس کے باعث اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو…


