Urdu News Editor

بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں

ڈھاکہ(بولونیوز)بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر اہم تعیناتیاں اور تبدیلیاں کی گئی ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمد معین الرحمان کو چیف آف جنرل سٹاف کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔بھارت میں موجود بنگلادیشی دفاعی مشیر بریگیڈئیر جنرل حفیظ الرحمن کو ترقی دے کر میجر جنرل کا رتبہ دے دیا گیا ہے۔فوجی ذرائع کے مطابق یہ…

Read More

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شریک شرکا نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کے ذاتی معالجین انہیں معائنہ کرنے کی اجازت دیں تاکہ…

Read More

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، آج فی تولہ 3,000 روپے مہنگا

لاہور(بولونیوز)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 3,000 روپے بڑھ کر 536,562 روپے ہو گیا۔10…

Read More

نیپال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 ہلاک، 25 زخمی

نیپال(بولونیوز)دھادنگ ضلع میں بدقسمت واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر بس 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔بس میں کل 44 افراد سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوئے ہیں۔ نیپالی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک برطانوی شہری شامل ہے، جب کہ زخمیوں میں ایک نیوزی…

Read More

افغانستان میں پاکستانی سفارتی مشن معمول کے مطابق کام کر رہا ہے

افغانستان(بولونیوز)پاکستانی سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان میں پاکستانی سفارتی مشن کو ملک چھوڑنے کی کوئی ہدایت ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کے دیگر شہروں میں پاکستانی قونصلیٹس اور کابل میں پاکستان کا سفارتخانہ معمول کے مطابق اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور کسی قسم کی بندش یا ایمرجنسی کی…

Read More

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کے احکامات پر پولیس کی انسدادِ جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کراچی آزاد خان کے احکامات کی روشنی میں کراچی پولیس نے شہر بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں انجام دیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انسدادِ جرائم کی کارروائیوں میں ضلعی پولیس کے ڈاکوؤں کے ساتھ 37 مقابلے ہوئے، جن کے دوران…

Read More

نیو کراچی ٹاؤن میں ترقی کا سفر جاری، مزید 10 گلیاں پیور بلاک سے پختہ

کراچی(بولونیوز)نیو کراچی ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ’’1000 گلیوں کی تعمیر‘‘ منصوبے کے تحت یونین کونسل نمبر 02، سیکٹر 5A/2 میں مزید 10 گلیوں کو جدید پیور بلاک سے پختہ کر دیا گیا۔ چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے پیور بلاک سے تعمیر شدہ گلیوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔…

Read More

مشہور ٹک ٹاک انفلوئنسر خابی لیم کا اصولی مؤقف، غیر اخلاقی اشتہارات سے انکار

(بولونیوز)دنیا بھر میں ٹک ٹاک کے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے مشہور انفلوئنسر خابی لیم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی اشتہاری مہم کا حصہ بننے سے قبل سب سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ آیا وہ چیز ان کے مذہبی اصولوں کے مطابق ہے یا نہیں۔ ایک حالیہ گفتگو میں خابی…

Read More

ڈسٹرکٹ سینٹرل غیر قانونی تعمیرات کا گڑھ بن گیا

کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیرقانونی تعمیرات کاسلسلہ تھم نہ سکا۔ ناظم آباد کے علاقے گولیمار چورنگی کے قریب رضویہ سوسائٹی میں واقع پلاٹ نمبر C-4 پر عدالتی ڈیمولیشن کے باوجود ایک بار پھر غیر قانونی تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پلاٹ پر غیر قانونی بیسمنٹ، گراؤنڈ پلس تھری اور میز نائن…

Read More

لیاری: حلقہ PS-106 میں راشن تقسیم مہم کا باقاعدہ آغاز

کراچی(بولونیوز)لیاری میں حلقہ PS-106 سے رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف** کے رہنما سجاد علی سومرو کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر راشن تقسیم مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ہر سال کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی مختلف کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے مستحق اور نادار…

Read More