سلیکون تھمب سے فراڈ کا نیا طریقہ بے نقاب، شہری کیسے محفوظ رہیں؟
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ڈیجیٹل فراڈ کا ایک نیا اورخطرناک طریقہ سامنےآیا ہے، جس میں سلیکون سے بنائے گئے جعلی انگوٹھے (سلیکون تھمب) کے ذریعے شہریوں کو لاکھوں روپے سے محروم کیا جا رہا ہے۔ شہر کے ایک شہری کا موبائل نیٹ ورک اچانک بند ہوگیا۔ بعد ازاں تحقیقات سے پتا چلا کہ ملزم نے سلیکون تھمب…
طارق رحمان کے اقتدار میں آتے ہی بنگلادیش کی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑی تقرریاں
ڈھاکا(بولونیوز) بنگلادیش میں وزیراعظم طارق رحمان کے وزارتِ عظمیٰ کا چارج سنبھالتے ہی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ آرمی ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں تعینات دفاعی مشیر بریگیڈیئر جنرل محمد حفیظ الرحمان کو ترقی دے کر میجر جنرل بنا دیا گیا…
سفر کے لیے اجازت نامہ لازمی: برطانیہ میں ای ٹی اے اسکیم نافذ، نئے قوانین کیا ہیں؟
لندن(بولونیوز)برطانیہ میں بدھ 25 فروری 2026سےسفر اور داخلے سے متعلق نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت دوہری شہریت رکھنے والے افراد کے لیے بھی الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ نئے قواعد کے مطابق اگر کسی شخص کے پاس برطانوی شہریت ہونے کے باوجود برطانوی پاسپورٹ موجود نہیں، تو…
ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت، ملزمان کو فوری سزا دینے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت اور خواتین کے تحفظ کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے مطابق ڈاکٹر مہوش کو محض اس بات پر سات گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا…
آئی جی پنجاب کا راجن پور کچہ ایریا کا دورہ، سکیورٹی انتظامات اور آپریشنز کا جائزہ
راجن پور(بولونیوز) عبدالکریم اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں راجن پور کے کچہ ایریا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سرکل بنگلہ اچھا کچہ ایریا کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان، آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم اور ڈی پی او راجن پور محمد…
سندھ حکومت نے بلدیہ عظمی کراچی کو یکسر نظر انداز کردیا
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نےبلدیہ عظمی کراچی کو یکسر نظر انداز کردیا،ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجود کے ایم سی میں مستقل میونسپل کمشنرکی تعیناتی نہ کی جاسکی،میٹروپولیٹن کارپوریشن بیساکھیوں پر آگئی، بلدیہ عظمی کراچی کو عارضی چارج پر چلائے جانے کے باعث کے ایم سی کے امور بری طرح متاثر،محکمے بے لگام،محکمہ فنانس،محکمہ…
لاہور، پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر کانسٹیبل معطل
لاہور(بولونیوز)پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والا کانسٹیبل ڈرائیور مہنگا پڑ گیا۔ایس ایس پی اختر فاروق کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی، جس پر اسے فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کے حکم پر…
سیکورٹی فورسز کا بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کے خلاف آپریشن، 4 ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان(بولونیوز)23 فروری 2026 کو سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈین پراکسی اور فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی اہلکاروں نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کے تبادلے…
دوست نے دوست کو اغواء کے بعد قتل کر دیا
اوکاڑہ(بولونیوز)گزشتہ روز نہر لوئر باری دوآب سے ملنے والی مرزا فرحان بیگ کی نعش کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مرزا فرحان بیگ کو اس کا ہی دوست معظم شاہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اغواء کے بعد قتل کر دیا۔ تحقیقات کے مطابق: ملزمان نے نوجوان کو اغواء…
پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کا آغاز
لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد صوبے میں پہلی بار ہسپتال سے گھر میت منتقل کرنے کے لیے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اہم نکات یہ ہیں: بڑے سرکاری ہسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس کے قیام کے لیے پلان تیار کرنے…


