Urdu News Editor

پاکستان: سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(بولونیوز)ملکی بازار میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے باعث آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ سونے کی مقامی ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونے کی قیمت میں 6087 روپے…

Read More

رمضان المبارک کے آغاز پر پھلوں کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

کراچی(بولونیوز) رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی شہر بھر میں پھلوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہریوں کے مطابق، کیلا 400 روپے درجن، سیب 600 روپے فی کلو، خربوزہ 400 روپے فی کلو، کینو 600 روپے درجن اور چیکو 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ عوام نے کہا کہ…

Read More

وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں ماضی کی سپر اسٹار اداکارہ شبنم سے ملاقات

ڈھاکا(بولونیوز)بنگلادیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی مقبول پاکستانی فلمی ہیروئن شبنم سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔ اداکارہ شبنم نے ملاقات کے حوالے…

Read More

شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے اہم پارٹی کانگریس سے قبل 50 راکٹ لانچرز کی نمائش کر دی

پیونگ یانگ(بولونیوز)شمالی کوریا کےرہنما کم جونگ اُن نےملک کی اہم پارٹی کانگریس سےقبل 50 راکٹ لانچرز عوام اور اہلکاروں کے سامنے پیش کیے ہیں۔ کم جونگ اُن نے ان جوہری صلاحیت کے حامل ہتھیاروں کو “شاندار” اور “دلکش” قرار دیا، جبکہ ملک میں پانچ سال میں ایک بار ہونے والی کانگریس کی تیاریاں زور و…

Read More

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور(بولونیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش…

Read More

پنجاب میں بیوروکریسی کے لیے لگژری گاڑیاں اور پیٹرول کی حدیں بڑھا دی گئیں

لاہورا(بولونیوز)پنجاب حکومت نے بیوروکریسی کے افسران کے لیے مراعات میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے لگژری گاڑیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

Read More

سندھ ہائی کورٹ کاکراچی واٹر کارپوریشن پربرہمی کا اظہار، شہریوں کوپانی فراہم کرنے کا حکم

کراچی(بولونیوز) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانا بنیادی حق ہے، اور میئر نے تو وعدہ کیا تھا کہ لائن کے ذریعے پانی فراہم کیا جائے گا۔ عدالت نے یہ بات اورنگی ٹاؤن کے…

Read More

دنیا بھر میں کلاؤڈ فلیئر کی بندش، درجنوں بڑی ویب سائٹس مفلوج

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی سطح پر کلاؤڈ فلیئر کی بندش کے باعث دنیا بھر میں درجنوں بڑی ویب سائٹس مفلوج ہو گئیں، جس سے صارفین اور کاروباری ادارے شدید متاثر ہوئے۔ برطانیہ میں لاکھوں صارفین اس بندش سے براہِ راست متاثر ہوئے، کیونکہ کلاؤڈ فلیئر لاکھوں ویب سائٹس کو سیکیورٹی، کارکردگی اور روٹنگ کی سہولت فراہم کرتا…

Read More

مفتی منیب الرحمان نے رمضان 1447ھ کے لیے فطرہ، فدیہ اور کفارہ صوم کا اعلان کر دیا

کراچی(بولونیوز)ممتاز عالمِ دین اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے رمضان المبارک 1447ھ (2026) کے لیے صدقہ فطر، فدیہ اور کفارہ صوم کی مقدار اور رقوم کا اعلان کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے، جو گندم کے نصاب…

Read More

نائب صدر جے ڈی وینس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قانون شکنی قرار دے دیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کےنائب صدرجےڈی وینس نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو لاقانونیت پر مبنی قرار دیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا پیغام میں نائب صدر نے کہا کہ عدالتی فیصلہ صاف اور سادہ الفاظ میں قانون کی خلاف ورزی ہے اور اس سے صدر کے لیے امریکی صنعتوں اور سپلائی چین کے تحفظ کو یقینی بنانا مزید…

Read More