Urdu News Editor

کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں آگ لگ گئی

کراچی(بولونیوز)کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بلڈنگ کے گراؤنڈ فلور پر واقع مارٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر…

Read More

اسرائیلی و امریکی حملے میں ایرانی وزیر دفاع امیر ناصر زادہ جاں بحق ہوگئے

تہران(بولونیوز)اسرائیل اور امریکہ کے حالیہ جوابی حملوں کے دوران امیر ناصر زادہ (ایران کے وزیر دفاع) جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد پاکپور (ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ) بھی اسی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاعات برطانوی خبر ایجنسی نے دو اسرائیلی فوجی ذرائع اور ایک…

Read More

دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں مکمل طور پر معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو) انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ال مکتوم ورلڈ سینٹر ایئرپورٹ پر تمام پروازیں فی الحال معطل کر دی گئی ہیں اور آپریشنز معمول پر آنے تک بند رہیں گے، جس کے باعث ہزاروں مسافر ایئرپورٹس میں پھنس گئے ہیں۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی فضائی حدود میں بندش اور کشیدگی کے پیشِ…

Read More

ایران-اسرائیل کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کی پروازیں معطل کر دیں

اسلام آباد(بولونیوز) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق یہ پروازیں کل شام یا متعلقہ فضائی حدود کی بحالی تک معطل رہیں گی، جبکہ سعودی عرب کی…

Read More

پاکستان کا ایئر اسپیس مکمل طور پر دستیاب اور محفوظ ہے، پی اے اے

کراچی(بولونیوز)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملکی ایئر اسپیس مکمل طور پر دستیاب اور محفوظ ہے۔اس وقت علاقائی سیکیورٹی صورت حال جس طرح کشیدہ ہو چکی ہے، اس میں پاکستان ایئر اسپیس میں ٹریفک پر ممکنہ اثرات کے تناظر میں پی اے اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا ایئر…

Read More

ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ؟

اسلام آباد(بولونیوز) ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور خلیجی ملکوں میں امریکی اڈوں پر حملوں کے باوجود پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ نہیں ہے۔ ترجمان اوگرا نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا معقول ذخیرہ موجود ہے اور موجودہ اسٹاک ملکی ضروریات سے زائد ہے۔…

Read More

کراچی پولیس کی جانب سے شہریوں کے لیے پبلک سیفٹی ایڈوائزری جاری کردی گئی

کراچی(بولونیوز)پولیس کی جانب سے جاری کردہ پبلک سیفٹی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہری غیر متعلقہ افراد کو گھروں، دفاتر میں داخلے کی اجازت دینے سے گریز کریں۔ گھریلو ملازین، ڈرائیور، سیکیورٹی گارڈ کی مکمل تصدیق لازمی قرار دی گئی ہیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کرایہ دار رکھنے سے قبل متعلقہ تھانے…

Read More

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کے خلاف آپریشن “غصب للحق” جاری، دہشت گردوں کو بھاری نقصان

اسلام آباد(بولونیوز) پاک فوج کی کارروائی “غصب للحق” کے تحت افغان طالبان رجیم کے خلاف مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق آپریشن میں اب تک 297 طالبان کارندے ہلاک اور 450 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ پاک فوج کی فضائی کارروائیوں میں افغان طالبان کے 29 اہم مقامات کو نشانہ بنایا گیا،…

Read More

اسرائیل اور امریکہ کے حملے میں پرائمری اسکول تباہ، 52 بچوں کی جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

ہرمزگان، ایران(بولونیوز) امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ہرمزگان صوبے میں ایک پرائمری اسکول پر ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے۔ حملے کے وقت سکول میں 170 سے زائد بچیاں موجود تھیں، جن میں سے بیشتر شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ زخمیوں کی تعداد…

Read More

ایران نے اسرائیل پر نیا بیلسٹک میزائل حملہ کر دیا، تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

تہران/تل ابیب(بولونیوز) ایران نے اسرائیل کے خلاف ایک نیا بیلسٹک میزائل حملہ شروع کر دیا ہے، جس کے بعد تل ابیب اور اس کے اطراف میں سائرن بجنے شروع ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائل حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،…

Read More