Urdu News Editor

ایران کا اعلان: سپریم لیڈر، صدر اور آرمی چیف محفوظ، ریاستی امور معمول کے مطابق جاری

تہران(بولونیوز) ایران نے اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے حالیہ حملوں کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای محفوظ مقام پر موجود…

Read More

پاک افغان کشیدگی کے پیش نظر پولیس چھٹیاں منسوخ، باجوڑ میں ڈبل سواری پر پابندی

اسلام آباد/باجوڑ(بولونیوز) ملک میں موجودہ کشیدہ صورتحال اور پاک افغان سرحدی کشیدگی کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس افسران کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق تمام نگراں افسران اور اہلکاروں کو فوری طور پر ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ پہلے…

Read More

سونے کی قیمتوں میں اضافہ،10 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 574 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 47 ہزار 18…

Read More

تھانہ کورال پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کا صفایا کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)تھانہ کورال پولیس نے ایک انتہائی منظم اور خطرناک موٹرسائیکل چور گینگ کے دو سرغنہ گرفتار کر لیے ہیں، جو وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث تھے۔ گرفتار ملزمان اب سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ برآمدگی کی تفصیلات: 10 مسروقہ موٹرسائیکلیں (مختلف ماڈلز) بھاری مقدار میں موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس نقدی رقم وارداتوں…

Read More

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مکمل طور پر الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ حکام نے ڈی آئی جی، ایس ایس پیز، ایس…

Read More

بیرونی سازشوں کے مقابلے میں ملک اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے رہیں گے

پشاور(بولونیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اندرونی اختلافات اور غلط پالیسیوں پر تنقید کے باوجود، بیرونی سازشوں یا کسی بھی قسم کی جارحیت کے وقت ہم اپنے ملک اور مسلح افواج کے ساتھ متحد رہیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قومی دفاع اور سیکورٹی فورسز کی حمایت ہر شہری کی ذمہ داری…

Read More

افغانستان جب تک بھارتی پراکسی بنا رہے گا، اسے اسی طرح کا جواب ملے گا

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری نے افغان طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان جب تک بھارتی پراکسی بنا رہے گا، اسے اسی طرح کا جواب ملے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ایک ایک جوان کی شہادت کا جواب کس طرح دیتا ہے، انہیں…

Read More

پشاور، بنوں اور ہنگو میں پولیس اسٹیشن و چوکی پر دہشت گرد حملے

پشاور(بولونیوز)پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دستی بم حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پہلا حملہ تھانہ بڈھ بیر پر ہوا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا، جبکہ دوسرا حملہ تھانہ متنیٰ سرہ خوارہ پولیس چوکی پر کیا گیا، جس میں ایک اہلکار سمیت 7 افراد زخمی…

Read More

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کا فیلڈ سرکلز کا اچانک دورہ

کراچی(بولونیوز)ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون منتظر مہدی نے فیلڈ سرکلز کا اچانک اور بھرپور دورہ کیا، جس کے دوران جاری کیسز، ریکارڈ اور دفاتر کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، ڈائریکٹر نے افسران سے براہِ راست بریفنگ لی اور ڈسپلن، حکمتِ عملی اور پروفیشنل ازم…

Read More

جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں غفلت، ڈھائی سالہ بچی جاں بحق

کراچی(بولونیوز)کورنگی میں واقع فلاحی اسپتال جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں مبینہ غفلت کے باعث ڈھائی سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ والدہ کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی میں داخل کرتے ہوئے مہنگی ادویات فراہم کرنے کا کہا گیا۔ والدہ کا کہنا تھا کہ بچی کو فوری…

Read More