اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران میں دھماکے، خطے میں کشیدگی میں شدید اضافہ
ایران(بولونیوز)اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا ہے، جس کی تصدیق صہیونی وزیر دفاع کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔ حملوں کے بعد ایرانی دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ متعدد مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ تہران کی یونیورسٹی اسٹریٹ میں متعدد میزائل گرنے کی…
پنجاب حکومت کا سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نےصوبے کے سرکاری تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق اس فیصلے کے تحت صوبے بھر کے سرکاری اسکول نجی شعبے کے سپرد کیے جائیں گے، جس کے لیے باقاعدہ طور پر نجی…
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا: امریکی صدر
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ان سے پاک افغان جنگ سے متعلق سوالات ہوئے، صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا آپ پاکستان اور…
افغانستان انسانی حقوق کا قبرستان بن چکا ہے، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کا انتباہ
جنیوا(بولونیوز) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک اب انسانی حقوق کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔ ہائی کمشنر نے کہا کہ طالبان حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے قوانین اور…
یکم مارچ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں آئندہ ماہ کے آغاز سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ تجاویز میں موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج شام پریس کانفرنس، پاک افغان سرحدی صورتحال پر بریفنگ متوقع
اسلام آباد(بولونیوز)انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں پاک۔افغان حالات، سرحدی کشیدگی اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے حالیہ پیش رفت، جوابی اقدامات اور آئندہ…
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ
لاہور(بولونیوز)پنجاب پولیس نے موجودہ سرحدی سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر سے 32 ہزار 588 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا…
پاک فوج کا پروفیشنل رویہ؛ افغان طالبان کا پرچم احترام کے ساتھ اتارا گیا
کراچی(بولونیوز)حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پاک فوج کے جوان نے افغان طالبان کا پرچم اتارتے ہوئے کلمے اور دینی اقدار کا مکمل احترام کیا۔ ذرائع کے مطابق، شدید کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک فوج کے اہلکار نے پروفیشنل ازم برقرار رکھتے ہوئے یہ اقدام کیا، جس سے افواجِ پاکستان کی…
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےپاک فوج کی دفاعی طاقت کی تعریف کردی
کراچی(بولونیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایک بار پھر خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت اور طاقت ثابت کر دی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ افغانستان کی حکومت بھارت کی پراکسی بن کر پورے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا بند کرے۔ بلاول بھٹو زرداری نے…
پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی پریشانی ختم
کراچی(بولونیوز) سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولتیں بحال کر دیں اور فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولتیں بحال کر دیں اور درخواست گزاروں کو آئندہ سماعت تک بلارکاوٹ طبی…


