وفاقی حکومت نے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیے
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی وفاقی حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیے ہیں۔نئے قواعد کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے اپنے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ اثاثوں کی تفصیلات باقاعدہ طور پر متعلقہ حکام کے پاس جمع کرانا ہوں گی۔ رولز میں یہ بھی…
الحراء پمپنگ اسٹیشن کی ازسرِنو تعمیر فوری شروع کرنے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق نے ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کراچی کو خط لکھ کر الحراء پمپنگ اسٹیشن کی ازسرِنو تعمیر فوری شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سال 2023 میں ایم پی اے فنڈ کے تحت اے ڈی پی…
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ ریاستی زیادتیوں کی مذمت
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن نے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ ریاستی اقدامات اور سلوک کی شدید مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو غیر منصفانہ قید، تنہائی میں رکھنے اور بنیادی سہولیات…
کراچی کی بڑھتی ہوئی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی، فوری اقدامات کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک قرار دی جا رہی ہے، جس کے باعث مختلف بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ارسلان خالد نے کہا ہے کہ شہر کی فضا انسانی صحت کے لیے خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے، اور شہری سالانہ اوسطاً 1.86 کلوگرام تک زہریلے ذرات سانس کے ذریعے…
حج آپریشن کا آغاز، کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
کراچی(بولونیوز) حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے ایئرپورٹس سے عازمینِ حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے پہلی حج پرواز آج رات 3 بجے روانہ ہوگی۔ ایئرپورٹ پر عازمینِ حج کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ روانگی…
قلات میں ایل پی جی کی قیمت 480 روپے فی کلو، مہنگائی میں ہوشربا اضافہ
قلات(بولونیوز)مہنگائی نے نئی شدت اختیار کر لی ہے، جہاں ایل پی جی کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جسے شہریوں نے شدید تشویشناک قرار دیا ہے۔ عوامی حلقوں کے مطابق علاقے میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا مؤثر نظام موجود نہیں، جس کے باعث اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو…
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس، متاثرہ شخص کی اہلیہ میں بھی وائرس کی تصدیق
کراچی(بولونیوز)ملیر میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے، جہاں متاثرہ 42 سالہ شخص کے بعد اب ان کی 41 سالہ اہلیہ میں بھی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق متاثرہ شخص علاج کے بعد صحتیاب ہو کر گھر منتقل ہو چکا ہے، تاہم اہلیہ میں علامات ظاہر…
حافظ نعیم الرحمن کا پیپلز پارٹی پر الزام، “حق دو کراچی” مہم پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکی کا دعویٰ
کراچی(بولونیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں “حق دو کراچی” بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔ اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ کیا کل “حق دو کراچی” کا نعرہ لگانے پر…
نقل کرنے والے طلبہ کے خلاف سخت کارروائی، سندھ حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے بورڈ امتحانات میں نقل کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔اس حوالے سے وزیرِ جامعات اسماعیل راہو اور وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ صوبائی وزرا کے مطابق امتحانی نظام میں نقل کسی صورت برداشت نہیں…
بشریٰ بی بی کو اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، جیل ذرائع
راولپنڈی(بولونیوز)بشریٰ بی بی کو طبی معائنے کے بعد اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے، جیل ذرائع نے تصدیق کر دی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو گزشتہ رات طبیعت کی خرابی کے باعث ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں ان کی حالت بہتر ہونے پر…


