صدر مملکت آصف علی زرداری کی نواب شاہ میں بالو جا قبا آمد، والدین کی قبر پر حاضری

نواب شاہ(بولونیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں واقع بالو جا قبا کا دورہ کیا اور اپنے والد مرحوم حاکم علی خان زرداری کی قبر پر حاضری دی۔

صدر زرداری نے اس موقع پر اپنی والدہ ماجدہ زرداری کی قبر پر بھی حاضری دی اور مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی، دعا اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *