تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد ائیرپورٹ کا اچانک دورہ، ویزا ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے دو گھنٹے تک امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا اور بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے امیگریشن پر 7 نومبر کو عملے کی کمی کی شکایت کا سخت نوٹس…

Read More

اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پراسلام آباد پولیس کے پانچ اہلکاربرطرف

اسلام آباد (بولونیوز) پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی پولیس کے پانچ اہلکاروں کواختیارات سے تجاوز کرنے اورڈیوٹی میں غفلت پر ملازمتوں سے برطرف کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے لیڈی کانسٹیبل سمیت پانچ اہلکاروں کوملازمتوں سے برطرف کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطرف ہونے…

Read More

ایران کا بڑا اعلان، آبنائے ہرمز تمام بحری آمدورفت کے لیے بند

تہران(بولونیوز)ایران کی مرکزی فوجی کمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تمام بحری آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فیصلہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ کے بعد طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی مبینہ خلاف ورزیوں کے جواب میں کیا گیا…

Read More

سوئٹزرلینڈ کی ایران اور امریکا کے ممکنہ معاہدے کی میزبانی کی تیاری

سوئٹزرلینڈ(بولونیوز) سوئس وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اگر فریقین متفق ہوں تو سوئٹزرلینڈ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط کی تقریب کی میزبانی کر سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سوئس وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ یہ پیشکش اس صورت میں قابلِ عمل ہوگی…

Read More

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ

لاہور(بولونیوز) ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور امیگریشن کاؤنٹرز اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر نے امیگریشن حکام کو ہدایت دی کہ مسافروں کے ساتھ خوش اخلاقی اور شفافیت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔ انٹرنیشنل…

Read More

حیدرآباد میں سی این جی سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

حیدرآباد(بولونیوز)عبداللہ مال ٹونائٹ ریسٹورنٹ کے قریب ایک سی این جی اسٹیشن پر فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا اور علاقے کو محفوظ بنا دیا۔ واقعے کے 24…

Read More

انمول پنکی کیس میں اہم نام سامنے آنے کا امکان، آئی جی سندھ

کراچی(بولونیوز) میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ انمول عرف پنکی کیس میں کئی اہم اور بااثر نام سامنے آسکتے ہیں، جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کے تعاون…

Read More

گورنر سندھ کی تبدیلی مسلم لیگ ن کا فیصلہ، سندھ حکومت مکمل تعاون کے ساتھ

کراچی(بولونیوز)وزیر اطلاعات و نشریات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کا اپنا ہے اور اس میں سندھ حکومت کا دخل نہیں ہے۔ ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر سندھ کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کے پاس…

Read More

ہر ہائی کورٹ انتظامی معاملات میں مکمل آزاد و خود مختار ہے: وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملک کی کوئی بھی ہائی کورٹ نہ سپریم کورٹ کے ماتحت ہے اور نہ ہی وفاقی آئینی عدالت کے، بلکہ ہر ہائی کورٹ ایک آزاد اور خود مختار آئینی عدالت ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے روبرو اسلام آباد ہائی کورٹ…

Read More

2015 کی ہیٹ ویو سے 5 ہزار اموات کا انکشاف، مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر

کراچی(بولونیوز)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پائیلر) کے زیرِ انتظام عالمی یومِ مزدور کے موقع پر “ماحولیاتی تبدیلی اور مزدوروں کے حقوق” کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں 2015 کی شدید گرمی کی لہر سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مقررین کے مطابق 2015 میں…

Read More