یورپ اپنی بقا کی جنگ خود لڑے گا، امریکا اب واحد ترجیح نہیں: یورپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ
برسلز(بولونیوز) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ کاجا لاس نے کہا ہے کہ یورپ اب امریکا کی واحد ترجیح نہیں رہا، اس لیے اب یورپی ممالک کو اپنی بقا اور دفاع کی جنگ خود لڑنی ہوگی۔ کا جا لاس نے برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی عارضی…
تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی رکھنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(بولونیوز)تھانہ نصیر آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 1 لاکھ 77 ہزار روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ متنِ مقدمہ کے مطابق دورانِ گشت نصیر آباد پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک مشکوک…
محکمہ داخلہ پنجاب نے چار اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی
لاہور(بولونیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے چار اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے تحت قصور، ملتان، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں پتنگ بازی سے متعلق سامان تیار کیا جا سکے گا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق ان اضلاع میں خود پتنگ بازی کی اجازت نہیں ہوگی،…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عوام کیلئے تاریخی اقدام: تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہر گاڑی کے لیے تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے قانون کے تحت بغیر انشورنس کے نہ گاڑی رجسٹر ہوگی اور نہ ہی ٹوکن ٹیکس جمع ہو سکے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق، سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء…
بحریہ ٹاؤن کراچی کی غیرقانونی زمین الاٹمنٹ، عدالت نے کمانڈر ذوالفقار کی درخواست نمٹا دی
کراچی(بولونیوز)عدالت نے ساؤتھ لینڈ کے جنرل مینجر کمانڈر ذوالفقار کی جانب سے دائر درخواست کو نمٹا دیا، جس میں انہوں نے نیب کی انکوائری کے خلاف تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر منظور علی شاہ نے عدالت کو بتایا کہ یہ ایک انکوائری ہے، تفتیش نہیں، اور خدشات بےبنیاد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا…
پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کا حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر شدید ردعمل
کراچی(بولونیوز)پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمٰن کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمٰن کا بیان اخلاقی دیوالیہ پن اور فکری افلاس کی بدترین مثال ہے۔ وقار مہدی نے کہا کہ بھٹو شہید…
راولپنڈی میں دفعہ 144 کی مدت میں 10 دسمبر تک توسیع
راولپنڈی(بولونیوز) انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 کی مدت میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔ حکم نامے کے مطابق راولپنڈی میں دفعہ 144 بدستور نافذ رہے گی، جس کے تحت مختلف عوامی سرگرمیوں پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ انتظامیہ کے مطابق شہر میں جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنے اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر…
شکارپور پولیس کا جرائم پیشہ ملزم گرفتار، لوٹ کے مقدمے میں ملوث
شکارپور(بولونیوز)ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے تھانہ ماڑی کی کارروائی میں ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گشت کے دوران شیر کوٹ کے مقام سے واجد حسین سومرو کو گرفتار کیا، جو آٹھ ماہ قبل نظام الدین جعفری…
بابری مسجد سے منسوب جذباتی واقعہ، یتیم بچی کی اینٹ نے سب کو آبدیدہ کر دیا
انڈیا(بولونیوز)بھارت میں بابری مسجد سے منسوب ایک جذباتی واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا، جہاں ایک یتیم بچی کی جانب سے لائی گئی اینٹ نے موجود افراد کی آنکھیں نم کر دیں۔ روایت کے مطابق کلکتہ کے بزنس مین ہمایون کبیر نے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے ذاتی حیثیت میں خطیر…
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایت: ستائیس رمضان المبارک پر سیکیورٹی سخت
لاہور(بولونیوز)ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے ستائیس رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر عوام کی حفاظت کے لیے سخت سیکیورٹی اقدامات کی ہدایات جاری کی ہیں۔ عرفان علی بلوچ نے زون کے ایس ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت دی ہے کہ مساجد، امام…


