امریکا میں تربیتی طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا

جارجیا(بولونیوز)امریکا کی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ (ہاکر بیچ کرافٹ بی ای-36) ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تربیتی پرواز پر موجود سنگل انجن والے چھوٹے طیارے کے پائلٹ کو تکنیکی خرابی…

Read More

چند گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(بولونیوز) شہر میں ہیوی گاڑیوں اور ڈمپرز کی وجہ سے ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ چند گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوا۔ ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے، گلشن حدید، سہراب گوٹھ، کورنگی اور احسن آباد کے مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات…

Read More

سمندر پار پاکستانیوں کی محنت، وطن کے لیے بڑا تحفہ: ترسیلاتِ زر میں شاندار اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے پہلے سات ماہ میں ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی تا جنوری 2026 کے دوران مجموعی حجم 23.2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال اسی مدت میں 20.9 ارب ڈالر تھا۔ صرف…

Read More

سندھ حکومت کا اہم فیصلہ، ایم پی او کے تحت جاری تمام حراستی احکامات واپس

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایم پی او (Maintenance of Public Order) کے تحت 01 سے 09 فروری 2026 کے دوران جاری ہونے والے تمام حراستی احکامات فوری طور پر ختم کر دیے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایم پی او کے تحت قید تمام افراد کو…

Read More

رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

اسلام آباد(بولونیوز) رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، تاہم یہ نظارہ پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ ایک مخصوص نوعیت کا سورج گرہن ہوگا جسے رِنگ آف فائر (Annular Solar Eclipse) کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس گرہن کے دوران چاند سورج کو اس انداز…

Read More

اسلام قبول کرنے والے نوجوان محمد ظفر عباس مبینہ طور پر فائرنگ سے جاں بحق

اسلام آباد(بولونیوز)عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے اسلام آباد کے نوجوان محمد ظفر عباس مبینہ طور پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان کو ان کے قریبی رشتہ داروں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا، تاہم واقعے کی حتمی وجوہات اور ذمہ داری کا تعین…

Read More

بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی بھی ملے گی

لاہور(بولونیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں عدم شرکت کے معاملے پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں…

Read More

پاکستان آرمی کا 9واں عالمی ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن کامیابی سے مکمل

کھاریاں(بولونیوز)پاکستان آرمی کے زیرِ اہتمام 9واں عالمی ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ اختتامی تقریب کھاریاں میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اختتامی تقریب میں ملکی و غیر ملکی ٹیموں کے نمائندوں، سینئر فوجی افسران اور…

Read More

سمندری حدود میں بڑی ہلچل، بھارت نے ایران کے 3 تیل بردار جہاز تحویل میں لے لیے

نئی دہلی/تہران(بولونیوز)سمندری حدود میں کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب بھارت نے ایران کے تین بڑے تیل بردار بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔ بھارتی حکام کا مؤقف ہے کہ ان جہازوں کو مخصوص بحری قوانین کی خلاف ورزی اور مشکوک نقل و حرکت کی بنیاد پر روکا گیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق…

Read More

گندے اور خراب انڈوں سے بیکری آئٹمز تیار کرنے کا منصوبہ ناکام، 19 ہزار انڈے تلف

عارفوالا(بولونیوز) فوڈ اتھارٹی نے عارفوالا میں گندے اور خراب انڈوں سے بیکری آئٹمز تیار کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عمیر ستار کی سربراہی میں چک ماچھی سنگھ، عارفوالا میں انڈوں کے ایک سٹور پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران 19 ہزار سے زائد خراب اور ایکسپائری انڈے برآمد کر لیے…

Read More