پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ: موبائل صارفین کے لیے ٹول فری نمبرز پر کالز بالکل مفت

لاہور(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اہم اور صارف دوست فیصلہ کرتے ہوئے موبائل صارفین کے لیے بھی ٹول فری نمبرز (0800) پر کالز مکمل طور پر مفت کر دی ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق ملک بھر کے تمام موبائل نیٹ ورکس پر ہوگا۔…

Read More

بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا، 50 سیاسی جماعتوں میں سخت مقابلہ

بنگلادیش(بولونیوز)عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا ہے، جہاں ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی عمل میں حصہ لے رہی ہیں۔ انتخابات میں 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر کے 299 حلقوں میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق…

Read More

بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد افراد محفوظ منتقل

کراچی(بولونیوز)بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی خوفناک آگ نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، جس کے بعد شعلے تیزی سے پھیلتے ہوئے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے گئے۔ ریسکیو…

Read More

پانچ ہزار روپے کے تنازع پر فائرنگ، دو سگے بھائی جاں بحق

کراچی(بولونیوز)محض پانچ ہزار روپے کے معمولی لین دین کے تنازع نے دو سگے بھائیوں کی زندگی چھین لی۔ افسوسناک واقعے کے بعد جاں بحق ہونے والے بھائیوں کے والد نے جناح اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی تفصیلات بیان کیں۔ غمزدہ والد نے بتایا کہ ان کے بیٹوں کا اپنی سگے بہن…

Read More

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری میں بڑی پیش رفت

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں درجنوں انسانی جانیں نگل جانے والی گل پلازہ کی ہولناک آتشزدگی سانحے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ ماہ ایم اے جناح روڈ پر واقعہ گل پلازہ میں لگنے والے بھیانک آتشزدگی کے سانحے میں اب تک کی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت سانحہ گل پلازہ…

Read More

ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(بولونیوز) ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کے نئے ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، متعلقہ حکام نے سماعت کے دوران بریفنگ دی۔ پاور ڈویژن کے حکام نے بتایا…

Read More

سرکاری افسران کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق عدالت کا حکمنامہ جاری

پشاور(بولونیوز)عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا پر یونیورسٹی کی ویڈیوز شیئر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر صوابئی کی سوشل میدْیا پر یونیورسٹی کی ویڈیوز شیئر کرنے کے خلاف درخواست کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے…

Read More

ڈاکوؤں کی فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش

اٹلی(بولونیوز) ڈاکوؤں نے ڈرامائی انداز میں پولیس کی وردی میں ملبوس ہوکر دن دیہاڑے کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ ڈاکوؤں نے ایک ٹرک کو سڑک کے درمیان کھڑا کرکے اسے آگ لگادی اور پھر پولیس ہی کے انداز میں گاڑیوں کی لائٹیں روشن کرکے تاثر…

Read More

ٹرمپ نے اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کر دی، برطانیہ نے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مغربی کنارے میں اسرائیل کے کنٹرول کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے، جب کہ برطانیہ نے بھی اسرائیل سے فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی جانب…

Read More

کروڑوں ٹرانسفارمرز ناکارہ، امریکا اچانک اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں بجلی کے ٹرانسفارمرز کی خراب حالت نے حکومت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، رپورٹس کے مطابق امریکا کے نصف سے زیادہ بجلی ٹرانسفارمر ناکارہ ہو چکے ہیں۔ امریکی محکمہ توانائی نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں اندازاً 8 کروڑ بجلی کے ٹرانسفارمرز استعمال میں ہیں، پاور سسٹم…

Read More