نیتن یاہو اسرائیلیوں کے لیے آفت بن چکے ہیں، ترک صدر رجب طیب اردوان

انقرہ(بولونیوز)ترک صدررجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیلی عوام کے لیے سب سے بڑی آفت بن چکے ہیں۔ صدر اردوان نے کہا کہ آج اسرائیلی شہری اپنی راتیں پناہ گاہوں میں گزارنے پر مجبور ہیں اور خود اسرائیلی عوام…

Read More

سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی قرارداد منظور نہ ہو سکی، امریکا نے ویٹو کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی، کیونکہ امریکا نے قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ ووٹنگ کے دوران روسی قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے، جب کہ سلامتی کونسل کے 9 ارکان ووٹنگ میں…

Read More

کریم آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق، ڈرائیور ویڈیو کی مدد سے گرفتار

کراچی(بولونیوز)کریم آباد کے علاقے میں ٹریلر کی ٹکر سے دو سگے بھائیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے میں کراچی پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ پولیس نے ٹریلر ڈرائیور محمد چاند کو سی سی ٹی وی فوٹیج…

Read More

گورنر سندھ کی تبدیلی، کامران ٹیسوری کو ہٹانے اور نہال ہاشمی کو نامزد کرنے کی سمری صدر کو ارسال

اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)وفاقی حکومت نےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے اور نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری صدرِ پاکستان کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا، جس میں سندھ کی مجموعی…

Read More

بلوچستان کو تھانوں اور چیک پوسٹوں نہیں، قلم اور کتاب کی ضرورت ہے

کوئٹہ(بولونیوز) مولانا ہدایت الرحمن بلوچ امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو تھانوں، چیک پوسٹوں اور آپریشنز کے بجائے معیاری تعلیم، تعلیمی اداروں، قلم اور کتاب کی اشد ضرورت ہے۔ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی درست فکری و اخلاقی رہنمائی ہی ایک مضبوط اور باوقار…

Read More

عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کا ایک رکن ہلاک

عراق(بولونیوز)سمندری حدود میں دو غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں عملے کا ایک غیر ملکی رکن ہلاک ہوگیا۔عراقی حکام کے مطابق بارود سے بھری کشتیوں نے دونوں آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا، جس کے بعد جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک غیر…

Read More

سندھ حکومت کا جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت نے جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ناصر حسین شاہ کے مطابق تعطیل کا مقصد عوام کو جمعہ کے روز مذہبی اجتماعات اور عیدگاہ میں موجود سرگرمیوں میں شرکت کے لیے آسانی…

Read More

ایران کے قریب مزید تین تجارتی بحری جہازوں پر حملے، متاثرہ جہازوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی

تہران(بولونیوز)ایران کے قریب سمندر میں مزید تین تجارتی بحری جہازوں پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک متاثر ہونے والے جہازوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حملے اس خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ہوئے…

Read More

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں 264 ملین روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

راولپنڈی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں مبینہ طورپر 264 ملین روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقات کے مطابق خریداری پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کی گئی اور متعدد اشیاء بغیر ٹینڈر اور بغیر کوٹیشن کے لوکل پرچیز کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی خریداری پانچ سال سے جاری رہی،…

Read More

وفات پانے والے 42 لاکھ افراد کے شناختی کارڈ فعال، نادرا نے منسوخ کر دیے

اسلام آباد(بولونیوز)سول رجسٹریشن نظام اور نادرا کے ڈیٹا کے درمیان مطابقت قائم کرنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وفات پانے والے تقریباً 42 لاکھ افراد کے شناختی کارڈز فعال تھے۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈیٹا اس وقت سامنے آیا جب نادرا نے سول رجسٹریشن کے نظام کے ساتھ اپنے ریکارڈ کا موازنہ کیا۔ ان…

Read More