کراچی میں مختلف مقدمات میں ضمانتیں اور عدالتوں کی کارروائیاں: تفصیلی رپورٹ

کرایچ(بولونیوز)مختیار لاشاری کی آئینی پٹیشن ملیر کے رہائشی مختیار لاشاری نے ایس ایچ او تھانہ بن قاسم ٹاؤن احسان مروت کی جانب سے ایک لاکھ روپے نہ دینے پر مبینہ طور پر چوری کے جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے اور غیر قانونی ہراسمنٹ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کی۔ پٹیشن میں گورنمنٹ…

Read More

گل پلازہ آگ میں فائر سیفٹی کی شدید کمی، ریسکیو آپریشن خطرناک قرار

کراچی(بولونیوز) ڈی جی ریسکیو 1122 نے کمیشن کو ابتدائی رپورٹ اور سوالنامے کے جوابات جمع کروا دیے ہیں جس میں گل پلازہ آگ کے واقعے کے دوران ریسکیو آپریشن کی تفصیلات اور فائر سیفٹی میں پائی جانے والی خامیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ جائےوقوعہ پر پہنچنے تک آگ تیسری درجے کی شدت اختیار کر…

Read More

سندھ میں آوارہ کتوں اور ریبیز پروگرام کی عدم کارکردگی، عدالت نے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی

کراچی(بولونیوز)سندھ میں آوارہ کتوں کے خلاف مؤثر کارروائی نہ کرنے اور ریبیز ویکسین پروگرام کی عدم دستیابی کے خلاف کیس میں عدالت نے صوبائی حکومت اور دیگر فریقین سے چار ہفتوں کے اندر تفصیلی رپورٹس طلب کر لیں۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ سال 2025 میں صوبے میں کتوں کے کاٹنے سے 22…

Read More

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی درخواستیں

کراچی(بولونیوز) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی دائر کی گئی درخواستوں کی سماعت کے دوران کیس کی فائل نہ ملنے کے باعث عدالت نے سماعت 16 اپریل تک ملتوی کر دی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کیس کی فائل فی الحال دستیاب نہیں، مہلت دی…

Read More

13 سال سے کومے میں نوجوان کی لائف سپورٹ ختم کرنے کی اجازت، سپریم کورٹ کا فیصلہ

بھارت(بولونیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے 13 سال سے کومے میں زندگی گزارنے والے نوجوان کی لائف سپورٹ مشینیں ہٹانے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوجوان کی حالت میں بہتری کی کوئی امید نہیں اور انسانی وقار کے پیش نظر لائف سپورٹ واپس لیا جا سکتا ہے۔ یہ معاملہ ہسپتال…

Read More

تل ابیب میں ہسپانوی سفیر سبکدوش، اسرائیل سے تعلقات ناظم الامور تک محدود

تل ابیب(بولونیوز)اسپین کی حکومت نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں متعین اپنے سفیر کو سبکدوش کر دیا ہے۔میڈرڈ سے شائع ہونے والے ہسپانوی اخبار کے مطابق حکومت نے تل ابیب میں اپنا سفارتی عملہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد یہ فیصلہ نافذ العمل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق…

Read More

سابق ہندو کرکٹر کرتی آزاد برہم، ‘یہ ٹرافی 140 کروڑ بھارتیوں کی ہے، کسی ایک مذہب کی نہیں

نئی دہلی(بولونیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی کو مندر لے کر جانے پر سابق بھارتی کرکٹر اور لوک سبھا کے رکن کرتی آزاد نے شدید تنقید کی ہے۔ کرتی آزاد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کو اس اقدام پر شرم آنی…

Read More

پہلا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

میرپور(بولونیوز) تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بنگلادیش نے پاکستان کے مقررہ 115 رنز کے ہدف کو صرف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کر لیا۔ میچ کا خلاصہ: پاکستان کی اننگز: پاکستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 114…

Read More

ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

تہران(بولونیوز)ایران کی اسلامی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خلیجی خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 100 امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا…

Read More

عورت مارچ میں شرکت پر 11 خواتین اور 3 مرد گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز) اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 خواتین اور 3 مردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ تھی، جس کے تحت جلسے، جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

Read More