چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ، جنگ کی کھل کر مخالفت
بیجنگ(بولونیوز) چین نے ایران پر حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جاری فوجی کارروائیوں کی سخت مخالفت کر دی ہے۔اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا…
ایران،اسرائیل جنگ کے تناظر میں اے آئی کے استعمال پر تنازع، چیٹ جی پی ٹی بائیکاٹ مہم شروع
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی سطح پر جاری ایران اسرائیل کشیدگی کے تناظر میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصنوعی ذہانت کی کمپنی OpenAI نے اپنی ٹیکنالوجی امریکی محکمۂ دفاع کے خفیہ نیٹ ورک کو فراہم کرنے کے لیے معاہدہ کیا ہے، جس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید…
ملک بھر کی عدالتیں اب چار دن کام کریں گی، توانائی بچت اقدامات کی منظوری
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں عدالتی نظام سےمتعلق ایک بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی زیرِصدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا ہنگامی ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ملک بھر کی عدلیہ میں کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات نافذ کرنے کی…
ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا ایمرجنسی سروسز پر قانونی موقف واضح
کراچی(بولونیوز) ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ہنگامی حالات میں ایمرجنسی سروسز کی ذمہ داری کے حوالے سے قانونی رائے پیش کی ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے مطابق موجودہ قوانین کے تحت ہنگامی ریسکیو آپریشن کی بنیادی ذمہ داری سندھ ریسکیو سروس پر عائد ہوتی ہے، جبکہ سٹی اور ڈسٹرکٹ حکومتیں صرف معاون اور رابطہ کاری کا…
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ضلع شرقی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
کراچی(بولونیوز) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع شرقی کی یونین کمیٹیوں 01، 02، 03، 04، 05 اور 06 میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سٹی کونسل کے ممبران اور دیگر پارٹی کارکنان بھی شریک ہوئے۔ منصوبے کی مجموعی لاگت 154.424 ملین روپے ہے اور…
گورنر سندھ کے خلاف درخواست: عدالت نے درخواست واپس لینے پر نمٹا دیا
کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ کے خلاف عدالت میں دائر درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ گورنر ہاؤس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سوالات بھی کیے، تاہم وکیل درخواست گزار نے بعد ازاں اپنی درخواست واپس لے لی۔عدالت نے درخواست واپس لینے کے…
شرجیل میمن کا اہم اعلان: خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیمی و طبی منصوبوں پر اقدامات
کراچی(بولونیوز) وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ شرجیل میمن کے مطابق: لیبر اور انڈسٹریز کے وزیر کسان خواتین کا مکمل ڈیٹا مرتب کریں گے۔ خواتین کی شکایات کو مقامی سطح پر حل کیا جائے…
ادارہ ترقیات کراچی میں وزیر بلدیات اور ڈی جی کی رٹ کو چیلنج کردیا گیا
کراچی(بولونیوز)ادارہ ترقیات کراچی محکمہ لینڈاورریکوریز کی جعلساز مافیا کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ،کے ڈی اے افسران کیخلاف بڑی کارروائی کی تیاریاں کرلی گئیں،وزیربلدیات اورڈی جی کی رٹ چیلنج کرنےوالےافسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کے ساتھ کیسز اعلی تحقیقاتی اداروں کوبھیجےجائینگے،وزیربلدیات سندھ نےڈی جی کوکارروائی کیلئےگرین سگنل دیدیا،پانچ قیمتی پلاٹوں کومبینہ جعلسازی سےٹھکانےلگانےپر بنائی گئی…
اسرائیل گزشتہ 11 سال سے حیدرآباد دکن میں میزائل اور ڈرون تیار کر رہا ہے
حیدرآباد دکن(بولونیوز) اطلاعات کے مطابق اسرائیل گزشتہ 11 سالوں سے حیدرآباد دکن میں میزائل اور ڈرون کی تیاری میں ملوث ہے۔ اڈانی ڈیفنس نے ایلبٹ سسٹمز کے ساتھ 2016 میں ہرمیس 900 ڈرون کی تیاری کے لیے مشترکہ منصوبہ شروع کیا۔ یہ ڈرون پہلے فلسطین کی جنگ میں استعمال ہوئے اور اب ایران کی جنگ…
سندھ کابینہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری دیدی
کراچی(بولونیوز) سندھ کابینہ نے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے، جن میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے لیے 7.6 ملین ڈالر (2 ارب 14 کروڑ روپے) کی اضافی فنڈنگ دی گئی ہے، جس کی وجہ تعمیراتی لاگت میں 30 فیصد اضافہ اور…


