میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی(بولونیوز)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نےرات گئےشہرکےمختلف علاقوں کادورہ کیا اورجاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے گل پلازہ کے اطراف نئی سیوریج لائنوں کے کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر میئر کراچی کا کہنا تھا کہ نئی سیوریج لائن مکمل ہونے کے بعد علاقے میں نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ حل ہو…

Read More

آئیوری کوسٹ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی، تیسری پوزیشن حاصل

لاہور(بولونیوز)آئیوری کوسٹ میں جاری فیفا سیریز میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو آخری میچ میں 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ قومی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا۔ گول کیپر زیانا جیو راج نے کئی یقینی گول بچا کر…

Read More

لاہور میں پٹرول ریلیف رجسٹریشن مہنگی پڑ گئی، شہری کے 46 ای چالان نکل آئے، موٹرسائیکل ضبط

لاہور(بولونیوز)پٹرول ریلیف کے لیے رجسٹریشن کروانا ایک شہری کے لیے مہنگا ثابت ہوا، جہاں رجسٹریشن کے دوران اس کے خلاف 46 ای چالان سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق شہری جیسے ہی رجسٹریشن کے عمل سے گزرا تو ٹریفک سسٹم میں اس کے نام پر متعدد خلاف ورزیوں کا ریکارڈ ظاہر ہوا، جن کی مجموعی…

Read More

پنجاب بار کونسل کا اہم فیصلہ، دوہری ملازمت یا پوشیدہ پیشے والے وکلا نااہل قرار

پنجاب(بولونیوز) پنجاب بار کونسل نے ملازمت، کاروبار یا کسی دیگر پیشے کو چھپا کر وکالت کا لائسنس حاصل کرنے یا برقرار رکھنے والے افراد کو نااہل قرار دیتے ہوئے اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔ بار کونسل کے مطابق ایسے افراد جنہوں نے اپنا دوسرا پیشہ مخفی رکھا ہوا ہے، ان کا وکالت کا لائسنس…

Read More

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ

کراچی(بولونیوز)ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے، جس کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال تقریباً 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے، جس کے نتیجے…

Read More

ملک بھر میں شدید بجلی بحران، شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا

لاہور(بولونیوز)ملک بھر میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 726 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے، بجلی کی پیداوار 14 ہزار 274 میگاواٹ، جبکہ بجلی کی طلب 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ذرائع…

Read More

نقل کرنے والا طالب علم کبھی بورڈ امتحان نہیں دے سکے گا، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں نقل کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔اس حوالے سے وزیر جامعات اسماعیل راہو اور وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ صوبائی وزرا کے مطابق بورڈ امتحانات میں نقل کسی صورت برداشت نہیں کی…

Read More

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جیسی سفارتکاری اپنی زندگی میں کم ہی دیکھی ہے: جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد(بولونیوز) سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی جانب سے کی جانے والی سفارتکاری اپنی پوری سفارتی زندگی میں کم ہی دیکھی ہے۔ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کے پہلے دور میں اسلام آباد ایم او یو کے نام…

Read More

کہروڑپکا روڈ پر دلخراش واقعہ، 20 سالہ دلہن قتل، ملزم نے خودکشی کی کوشش کر لی

کہروڑپکا(بولونیوز)ایک بیوٹی سیلون میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں گھر سے تیار ہونے کے لیے آنے والی 20 سالہ دلہن پر ایک شخص نے اچانک حملہ کر دیا۔ ملزم نے دلہن کا گلا کاٹ دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق واردات کے…

Read More

پنجاب حکومت اور پاکستان ریلوے کے درمیان نئے ریلوے منصوبوں پر دستخط

لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت اور پاکستان ریلوے کے درمیان پنجاب میں جدید ریلوے نظام متعارف کرانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جس کے تحت ایک فاسٹ ٹرین اور 8 لوکل روٹس پر جدید ترین ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ معاہدے کے مطابق لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین…

Read More