مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، اسے فراموش نہیں کیا جا سکتا: علی رضا سید

اسلام آباد(بولونیوز)چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے اور اسے کسی بھی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ خطے کی موجودہ صورتحال، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ میں جاری سنگین جنگی ماحول کے تناظر میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا…

Read More

کراچی، ایم اے جناح روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا،ٹریفک جام

کراچی(بولونیوز)بارش کے بعد شہر کی مرکزی شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر متعدد مقامات پر بارش کا پانی جمع ہو گیا ہے، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع…

Read More

کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی(بولونیوز)محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اس حوالے سے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں سب سے زیادہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ سرجانی ٹاؤن میں 4.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پی اے ایف فیصل بیس، گلشن…

Read More

کراچی پولیس میں تقرریاں و تبادلے، مختلف تھانوں اور ڈویژنز میں نئے افسران تعینات

کراچی(بولونیوز)پولیس میں انتظامی امورکوبہتربنانےکےلیے اہم تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق علی حسن شیخ کو ایس پی ملیر ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ اسلم راجپوت کو ایس پی سائٹ ڈویژن کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اسی طرح سید راشد علی کو انسپکٹر کے عہدے…

Read More

پاکستان میں عید سے قبل سونے کی قیمت میں 24 ہزار سے زائد کی بڑی کمی

کراچی(بولونیوز)ملک بھر میں عید سے قبل فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 24 ہزار 300 روپےکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 99ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے…

Read More

کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے

کراچی(بولونیوز)کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اس کے علاوہ پان منڈی، سولجر بازار، بلوچ کالونی اور حیدری میں بھی نمازِ عید…

Read More

کراچی میں تیزآندھی کےساتھ بارش،اموات کی تعداد 19 ہوگئی، 60 افراد زخمی

کراچی(بولونیوز)کراچی کےمختلف علاقوں میں تیزآندھی کےساتھ بارش کےباعث مختلف حادثات میں19افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہو ئی۔کینٹ، ریلوے کالونی، دہلی کالونی، گلشن اقبال، گلشن جمال اور گارڈن میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش…

Read More

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں میں عارضی وقفے کا اعلان

کوہٹہ(بولونیوز)پاکستان اورافغانستان نےعید الفطرکی آمدسے قبل ایک دوسرے کے خلاف جاری آپریشنز میں ’عارضی وقفے‘ کا اعلان کیا ہے بدھ کو پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ آپریشن میں وقفے کا فیصلہ عید الفطر کی مناسبت سے سعودی عرب، قطر اورترکی کی درخواست پرکیا گیا ہے اور یہ 18 اور 19…

Read More

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق

کراچی(بولونیوز)شہرقائد میں ہونے والی شدید اور طوفانی بارش نے شہر بھر میں تباہی مچا دی۔ مختلف علاقوں میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات کے نتیجے میں اب تک 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ بلدیہ مدینہ کالونی میں دیوار گرنے کا المناک واقعہ پیش آیا، جہاں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانےپرپاک فوج کو خراج تحسین

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنانے پر پاک فوج کے جوانوں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ قوم کو اپنے نڈر اور جری جوانوں پر فخر ہے، جنہوں نے دشمن کے ناپاک عزائم…

Read More