انٹرنیشنل نیوز
چین کے ‘انتہائی سستے’ ہائپرسونک میزائل نے تہلکہ مچادیا
بیجنگ(بولونیوز) چین نے ہائپرسونک ٹیکنالوجی میں ایک حیران کن پیش رفت کرتے ہوئے نیا ہائپرسونک گلائیڈ میزائل YKJ-1000 متعارف کرا دیا ہے، جس نے عالمی دفاعی تجزیہ کاروں کو ششدر کر دیا ہے۔ ایرو اسپیس کمپنی لِنگ کانگ تیان شینگ کی تیار کردہ یہ جدید میزائل 1,300 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت…
ایپل کا بھارتی حکومت کی سائبر سکیورٹی ایپ پری لوڈ کرنے سے انکار
نئی دہلی(بولونیوز)آئی فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کی جانب سے سرکاری سائبر سیفٹی ایپلی کیشن ’سنچار ساتھی‘ کو تمام اسمارٹ فونز میں لازمی طور پر پری لوڈ کرنے کے حکم پر عمل کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایپل نے فیصلہ کیا ہے…
سعودی شہزادہ انتقال کرگئے،نمازجنازہ ریاض کی جامع ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائےگی
ریاض(بولونیوز)سعودی عرب میں ایوان شاہی کا کہنا ہے کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز کا بیرون ملک انتقال ہوگیا ہے۔ ایوان شاہی کا کہنا ہے کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز…
ایشیائی ممالک میں حالیہ قدرتی آفات سے تباہ کاریاں، 1140 سے زائد افراد ہلاک
جکارتہ(بولونیوز)ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ایشیائی ممالک میں حالیہ قدرتی آفات سے بے پناہ تباہ کاریاں ہوئی ہیں، انڈونیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں سیلاب سے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں 1140 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ انڈونیشیا میں کم…
لینڈ سلائیڈنگ سے دو کشتیاں تباہ، 13 افراد ہلاک، 20 زخمی، متعدد لاپتہ
لیما(بولونیوز) ایمیزون کے علاقے پیرو میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دو کشتیاں زد میں آ گئیں، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ مقامی بندرگاہی علاقے ایپاریہ میں پیش آیا، جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک کشتی مکمل طور پر ڈوب گئی…
امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں، ہزاروں پروازیں منسوخ اور نظامِ زندگی مفلوج
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کی کئی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی زد میں آگئیں، دو فٹ سے زائد برفباری نے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر کر دیے۔ عمارتیں، مکانات اور سڑکیں موٹی برف کی تہہ سے ڈھک گئیں جبکہ درجہ حرارت منفی سطح پر جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک، الینوائے اور مشی گن سمیت متعدد ریاستوں میں…
کیلیفورنیا میں بینکوئٹ ہال میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 10 زخمی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں خاندانی اجتماع کے دوران بینکوئٹ ہال میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا یہ افسوسناک واقعہ شام 6 بجے سے کچھ پہلے شہر کے شمالی حصے میں پیش آیا۔ سی این این کے مطابق، سان جوآقن کاؤنٹی شیرف…
سری لنکا میں طوفان دتوا کی تباہ کاریاں؛ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 46 ہلاک، 23 لاپتا
سری لنکا(بولونیوز)سمندری طوفان دتوا کے باعث ہونے والی طوفانی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک، 23 لاپتا اور 10 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ریکارڈ توڑ بارشوں کے سبب کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا، سڑکیں اور ریلوے ٹریک مکمل…
پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکی میڈیا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور دونوں ممالک ایک نئی فوجی تصادم کی طرف بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے طـالـبـان کے ساتھ بڑھتے ہوئے سفارتی و سیاسی…
برطانوی رکن پارلیمنٹ سمیت تین اہم افراد کوکرپشن کیس میں سزا
ڈھاکہ(بولونیوز)Tulip Siddiq (برطانوی پارلیمنٹ کی رکن) کو کرپشن کیس میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ Reuters +2 Jagonews24 +2 Sheikh Hasina (سابق وزیرِ اعظم بنگلا دیش) کو اس کیس میں پانچ سال قید کی سزا دی گئی۔ South China Morning Post +1 Sheikh Rehana (حسینہ کی بہن) کو سات سال قید کی…


